Tag Archives: عید الفطر

آرمی چیف کی قوم کو عید کی مبارکباد

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور پاک فوج کے سربراہ (آرمی چیف) جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے قوم کو عید  الفطر کی مبارکباد دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری …

Read More »

قانون بنانا قومی اسمبلی کا کام ہے، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

اسلام  آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ قانون بنانا قومی اسمبلی کا کام ہے، عدلیہ آئین کی وضاحت اور تشریح کرتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  عدلیہ خود قانون بنانے بیٹھ گئی تو پارلیمنٹ کیا کرے گی۔ عدلیہ قانون …

Read More »

آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر منائی جارہی ہے

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، مختلف علاقوں میں مساجد اور کھلے میدانوں میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں ملکی سلامتی کے لیے بھی دعائیں کی گئیں۔ کراچی میں 4 ہزار 242 مقامات پر …

Read More »

سندھ پولیس کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر سیکیورٹی پلان جاری

کراچی (پاک صحافت) کراچی سمیت سندھ بھر میں عیدالفطر سے متعلق پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے مطابق صوبے بھر میں 33 ہزار 560 اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نمازِ عید کے لیے 4 ہزار …

Read More »

پاکستان میں بوہری برادری آج عید الفطر منارہی ہے

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں بوہری برادری آج عید الفطر منارہی ہے۔ کراچی کے بڑے کاروباری علاقے صدر اور اس کے اطراف میں رہائش پزیر بوہری برداری نے نمازِ عید طاہری مسجد میں ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق نمازِ عید کی ادائیگی کے دوران صدر طاہری مسجد کی طرف …

Read More »

جمعہ اور ہفتہ کو عرب اور اسلامی ممالک میں عید الفطر

عید فطر

پاک صحافت متعدد اسلامی اور عرب ممالک نے جمعہ اور بعض دیگر نے ہفتہ کو عید الفطر کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کو ارنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران، آیت اللہ سیستانی کے دفتر اور ملک عمان نے شوال کے مہینے کا چاند نظر نہ آنے کے بعد ہفتہ کو …

Read More »

محکمہ تعلیم پنجاب کا عید کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پاک صحافت) محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے عید  الفطر کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ نوٹیفکیشن کا اطلاق 26 اپریل سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے سزایافتہ قیدیوں کو 120 دن کی معافی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان نے جاری …

Read More »

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) عیدالفطر (شوال) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر کے مقررہ مقامات پر ہوں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان میں عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتے کو ہوگی، ماہرین فلکیات

کراچی (پاک صحافت) ماہرین فلکیات نے عید الفطر کے حوالے سے پیشگوئی کر دی، ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عیدالفطر 22 اپریل ہفتے کو ہوگی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 20 اپریل جمعرات کو سورج گرہن ہوگا جو صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوکر دوپہر 12 بجے ختم ہوگا۔ تفصیلات …

Read More »