Tag Archives: عید الفطر

عید الفطر کے موقع پر غزہ اور سوڈان میں جاری بحران پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری کا اظہار افسوس

گوٹریس

پاک صحافت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریش نے اپنے ایک پیغام میں افسوس کا اظہار کیا کہ غزہ اور سوڈان کے بہت سے مسلمان تنازعات اور بھوک کی وجہ سے عید الفطر منانے سے محروم ہیں۔ عید الفطر کے موقع پر انٹونیو گوٹیرش نے اپنے ایکس سوشل نیٹ …

Read More »

مریم نواز کا عید پر باہمی رنجشوں کو فراموش کرکے محبت کا پیغام

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عید پر باہمی رنجشوں اور اختلافات کو فراموش کرکے اخوت اور محبت کے جذبات کو فروغ دیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملت اسلامیہ اور اہلِ پاکستان کو عیدالفطرکی مبارکباد دی ہے۔ مریم نواز اپنے پیغامِ عید میں …

Read More »

ملک بھر میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے

(پاک صحافت) ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے، امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں مانگی جائیں گی۔ صدر اور وزیراعظم نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد …

Read More »

وزیراعظم کا امیر قطر سے ٹیلی فونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں انہوں نے امیر قطر کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیر اعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے …

Read More »

کراچی، بوہری برادری آج عیدالفطر منارہی ہے

کراچی (پاک صحافت) بوہری برادری عیدالفطر آج جوش و خروش سے منا رہی ہے۔ کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو مسجد کے …

Read More »

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات ہوں گی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی عیدالفطر کی …

Read More »

فیصل قریشی فلم ’منگو جٹ‘ سے پنجابی فلموں میں ڈیبیو کرینگے

اداکار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار فیصل قریشی جلد فلم ’منگو جٹ‘ سے پنجابی فلموں میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ خیال رہے کہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ہدایت کار ابوعلیحہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے تصدیق کر دی۔ تفصیلات …

Read More »

دشمن نے اپنی پالیسی بدل لی ہے لیکن ہم پھر بھی اسے شکست دیں گے: سپریم لیڈر

رہبر

پاک صحافت عید الفطر کے پرمسرت موقع پر ایران بھر میں توحید پرست مومنین ایک ماہ کے روزے رکھنے اور پورا وقت عبادت میں گزارنے کے بعد عید کی عظیم الشان نماز ادا کرتے ہیں اور خدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔ تہران کے امام خمینی مرکز میں نماز عید …

Read More »

ہم چاہتے ہیں  پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن ہوں، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایک صوبے میں صرف الیکشن نہیں چاہتے، ہم چاہتے ہیں کہ پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں نمازِ عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

وزیراعظم کا افواجِ پاکستان کے سربراہان کو ٹیلیفون، عید الفطر کی مبارک باد

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے افواجِ پاکستان کے سربراہان کو ٹیلیفون کر کے عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے پاک فوج کے بہادر جوانوں کو  خراج تحسین بھی پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے چیئرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی …

Read More »