Tag Archives: علحیدگی

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کھلاڑی کپتان کا ساتھ چھوڑ گیا

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی پی 146 لاہور سے ٹکٹ ہولڈر ملک وقار نے پاکستان تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان اور سیاست کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما ملک وقار نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی اور پارٹی کو …

Read More »

سابق وفاقی وزیر غلام سرور کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

غلام سرور خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غلام سرور خان نے ایک بیان میں سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس روز جو کچھ ہوا برا ہوا لہذا پی ٹی آئی چھوڑنے …

Read More »

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما ہمایوں اختر خان کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما ہمایوں اختر خان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے لیکر آج تک ہمارے خاندان کا پاک …

Read More »

علی امین گنڈاپور کے قریبی ساتھی نے بھی پی ٹی آئی کو خیرآباد کہہ دیا

پی ٹی آئی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) علی امین گنڈاپور کے قریبی ساتھی اور ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سردار بابر میاں خیل نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف کے درجنوں رہنما پارٹی سے راہیں جدا …

Read More »

سابق ایم پی اے سید علی عباس بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کو پنجاب سے ایک اور جھٹکا لگ گیا، سابق رکن پنجاب اسمبلی سید علی عباس پی ٹی آئی چھوڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 137 فیروز والا سے سابق رکن پنجاب اسمبلی سید علی عباس نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے …

Read More »

سابق وزیر سمیت دو اہم شخصیات کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) سابق صوبائی وزیر انصر مجید نیازی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی عامر عنایت شہانی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر انصر مجید نیازی نے اپنے ویڈیو میں پیغام میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا، اس موقع پر …

Read More »

کپتان کے ایک اور ٹکٹ ہولڈر کھلاڑی نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

پی ٹی آئی

فورٹ عباس (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر راو شاہد تسلیم نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس کے حلقہ پی پی 242 سے ڈاکٹر راو شاہد تسلیم نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر راو …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما و سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

راجہ یاسر ہمایوں

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں کا سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما راجہ یاسر ہمایوں نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔ انہوں نے …

Read More »

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری فوق شیرباز نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں

چوہدری فوق شیرباز

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سابق سینئر رہنما فواد چوہدری کے کزن اور ٹکٹ ہولڈر چوہدری فوق شیرباز نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری فوق شیر باز کی طرف سے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ کے ذریعے کہا گیا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد …

Read More »

ملتان سے پی ٹی آئی کے 6 سابق ایم پی ایز نے پارٹی چھوڑ دی

پی ٹی آئی

ملتان (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے ملتان سے تعلق رکھنے والے 6 سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ 212 کے سلیم اختر لابر، پی پی 214 سے ظہیر الدین علیزئی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ ادھر …

Read More »