پی ٹی آئی

ملتان سے پی ٹی آئی کے 6 سابق ایم پی ایز نے پارٹی چھوڑ دی

ملتان (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے ملتان سے تعلق رکھنے والے 6 سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ 212 کے سلیم اختر لابر، پی پی 214 سے ظہیر الدین علیزئی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ ادھر پی پی 215 سے جاوید اختر انصاری، پی پی 219 سے اختر ملک نے عمران خان سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔

دوسری طرف پی پی 220 سے میاں طارق عبداللہ اور پی پی 223 سے ملک اکرم نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

اس موقع پر تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں کونسلر، لیبر کونسلر اور تحصیل سٹی کے کارکنان بھی شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

ملک کی خاطر پی ٹی آئی کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کی خاطر پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے