Tag Archives: عدالت

عمران خان بیٹی سے متعلق انکار یا اعتراف کیوں نہیں کرتے؟ حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے سوال اٹھایا ہے کہ عمران خان بیٹی سے متعلق انکار یا اعتراف کیوں نہیں کرتے؟ان کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ موجود ہیں، میں اپنی …

Read More »

عمران خان کے سہولت کار بتائیں وہ انہیں کیوں بچانا چاہتے ہیں؟ مریم نواز

مریم نواز

گوجرانوالہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سہولت کار بتائیں وہ انہیں کیوں بچانا چاہتے ہیں؟ عمران خان اپنے انجام کو پہنچ چکا، مگر سہولت کاروں کی نوکریاں باقی ہیں۔ کیوں اپنی نوکری کے پیچھے پڑے ہو؟مریم نواز …

Read More »

فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو لیک، دو ججز سے متعلق بات چیت

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ آڈیو میں فواد چوہدری اپنے بھائی سے دو ججوں میں رابطہ کرانے کی بات کررہےہیں۔ فواد چوہدری کہہ رہے ہیں ، اُن کو ذرا مل لیں، اُن سے کہیں …

Read More »

2سال سے 100 میگاواٹ بجلی دینے کی سزا بھگت رہا ہوں، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 2 سال سے 100 میگا واٹ بجلی دینے کی سزا بھگت رہا ہوں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات کراچی چیمبر کے زیرِ اہتمام مائی کراچی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، عدالتوں کے باہر مظاہروں پر پابندی عائد

کیپٹل پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے ، جبکہ عدالتوں کے باہر مظاہروں پر بھی پابندی عائدکردی گئی ہے۔ ترجمان کیپٹل پولیس کے مطابق عدالتی احاطےمیں صرف وکلا،صحافی اورمتعلقہ افراد کوداخلےکی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس …

Read More »

عمران خان کو گرفتار کیا تو پہلی رات ہی اس کی چیخیں سنیں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے دیا۔  وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ  باقی لوگوں نے تو جیل میں تین 4 دنوں میں چیخیں ماریں، اس کو گرفتار کیا تو اس کی پہلی رات …

Read More »

الیکشن سے قبل آئینی اور قانونی ابہام کو ختم کرنا ہو گا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم بھی چاہتے ہیں کہ الیکشن ہوں مگر اس سے پہلے آئینی اور قانونی ابہام کو ختم کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم بھی الیکشن کے حامی ہیں، ہم چاہتے ہیں …

Read More »

جسٹس منصور کے نوٹ کا دوسرا پیراگراف اہمیت کا حامل ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (پاک صحافت) اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہٰی نے کہا ہے کہ جسٹس منصور کے نوٹ کا دوسرا پیراگراف اہمیت کا حامل ہے، اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ دو ججز کے نوٹ سے اتفاق کرتے ہیں۔ انہوں نےیہ بھی کہا کہ بڑی تیز رفتاری سے عدالتی …

Read More »

از خود نوٹس قابلِ سماعت نہیں، جسٹس منصور اور جسٹس مندوخیل کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلی کے انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ بھی پڑھ کر سنایا۔ اختلافی نوٹ کے مطابق آرٹیکل 184/3 کے …

Read More »

عمران خان کو گرفتار کر کے 7 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی حکم جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق عمران خان کو 7 مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا گیا …

Read More »