Tag Archives: عدالت

نوازشریف کے طیارے کو این او سی جاری

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کے طیارے کو این او سی جاری کردیا گیا جبکہ ہمراہ آنے والے افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف فلائی دبئی کے طیارے بوئنگ 737-800 میں پاکستان آئیں گے۔ دیرینہ رفیق اسحاق ڈار نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء طیارے …

Read More »

ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی گئی۔ خیال رہے کہ درخواست پر سماعت تین رکنی بینچ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی سربراہی میں 3 رکنی …

Read More »

نوازشریف انصاف کے تقاضے پورے کرکے واپس آرہے ہیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

دبئی (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نوازشریف انصاف کے تقاضے پورے کرکے واپس آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف آج ہی سعودی عرب سے دبئی پہنچ جائیں گے جس کے بعد ان کے پاکستان پہنچ …

Read More »

نوازشریف کو کوئی آؤٹ آف دی وے ریلیف نہیں ملا۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت سے نواز شریف کو کوئی آؤٹ آف دی وے ریلیف نہیں ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کےسینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

توشہ خانہ کیس، احتساب عدالت نے نواز شریف کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے۔ خیال رہے کہ  احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ کیا فیصلہ سنا دیا۔ جج محمد بشیر نے کہا کہ اگر نواز شریف 24 …

Read More »

نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست …

Read More »

کراچی کے حالات نے مجبور کردیا ہے کہ ہم وہاں جائیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ دس پندرہ برسوں سے کراچی کے حالات نے ہمیں مجبور کر دیا ہے کہ وہاں ہم جائیں۔ جاوید لطیف نے کہا کہ کسی جماعت کو سندھ تک محدود نہیں رہنا چاہیے، بدقسمتی سے ہم 14 سے 15 …

Read More »

عزیر بلوچ کیخلاف 3ماہ میں مقدمات نمٹانے کا حکم

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف کیسز میں بریت کے معاملے پر پراسیکیوشن کی جانب سے دائر درخواستیں مسترد کرتے ہوئے 3 ماہ میں مقدمات نمٹانے کا حکم دے دیا۔ یاد  رہے کہ عزیر بلوچ اب تک سنگین نوعیت کے 25 …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف  (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیل پر سماعت مقرر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو صوبائی حکومت …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عدالتی فیصلہ درست قرار دیدیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے حق میں عدالتی فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خود کہا کہ وہ اپنے اختیارات منتقل کرنے …

Read More »