Tag Archives: عام انتخابات

ن لیگ نے قومی اسمبلی کے 53 حلقے خالی چھوڑ دیے

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) نے آٹھ فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کے 53 حلقوں میں اپنا کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر امیدواروں …

Read More »

عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد سینیٹ میں جمع

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کرادی گئی۔ یہ قرارداد فاٹا سے آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے جمع کرائی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے پیش نظرعام انتخابات 3 ماہ کیلئے ملتوی کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عام انتخابات 2024 کے حوالے سے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم

کنٹرول روم

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات 2024 کے حوالے سے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے اسلام آباد میں کنٹرول روم قائم کردیا۔ کنٹرول روم کے ذریعے انتخابات کے …

Read More »

بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ، بڑی اپوزیشن جماعتوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا

ووٹنگ

پاک صحافت بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے جہاں ملک کی بڑی اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود ملک بھر میں 1500 سے زائد امیدوار میدان میں ہوں گے۔ وزیراعظم حسینہ واجد نے ووٹنگ شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ وہ پانچویں بار ملک کے …

Read More »

انتخابات 2024 کیلئے 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی تربیت مکمل

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 کیلئے اب تک 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی ضروری تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عملہ میں ڈی آر اوز، آر اوز، پریذائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران شامل ہیں، تربیتی پروگرام …

Read More »

پنجاب نے وفاقی حکومت سے فوج کی خدمات مانگ لیں

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے وفاق سے عام انتخابات میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پاک فوج کی خدمات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں فوج کی خدمات کیلئے وفاقی حکومت کو خط بھی لکھا جا رہا ہے، یہ فیصلہ کل وزیراعلی کی …

Read More »

دہشت گردی کے سائے سے پاکستان/آئی ایس آئی ایس کے انتخابات کو خطرہ ہے

پاکستان

پاک صحافت داعش خراسان دہشت گرد گروہ نے پاکستان کے عام انتخابات کے موقع پر جمعیت علمائے اسلام پارٹی (فضل برانچ) کو دھمکی دی ہے جب کہ اسلام آباد کی حکومت جماعتوں کی انتخابی مہم کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور اس کے آنے والے انتخابات پر اثرات سے بہت …

Read More »

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کیلئے تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا حکم

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8 آٹھ فروری کے عام انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کے احکامات جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا …

Read More »

مریم نواز کی لیگی رہنماؤں کو انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے ملک میں انتخابی سرگرمیاں تیز کی جائیں اور نوجوانوں کو بھی بھرپور متحرک کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس …

Read More »

عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں، اعتراضات کا کام مکمل

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں، اعتراضات کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی منظوری، اعتراضات کے بعد حتمی حلقوں کا اعلان جمعرات کے روز کرے گا، الیکشن کمیشن کے مطابق آئندہ عام انتخابات نئی حلقہ بندیوں کی بنیاد پر …

Read More »