Tag Archives: عام انتخابات

پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والا اتحاد پانی کا بلبلہ ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امیتاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والا اتحاد پانی کا بلبلہ ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مقبولیت سے خوفزدہ یہ جماعتیں عام انتخابات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

انتخابات کے سلسلے میں پاکستان آنے کے خواہشمند عالمی مبصرین کیلئے ضابطہ اخلاقی کی منظوری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں پاکستان آنے کے خواہشمند عالمی مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاقی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں ممبران الیکشن کمیشن کے علاوہ …

Read More »

چاہتے ہیں کہ الیکشن کی تاریخ آئے اور عوام کا اضطراب ختم ہو، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ الیکشن کی تاریخ آئے اور عوام کا اضطراب ختم ہو۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ مسلم لیگ ن کے بانی، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آئیں اور الیکشن لڑیں ہمیں ان سے کوئی …

Read More »

نوازشریف جب بھی حکومت میں آئے، معیشت کا پہیہ چلا ہے، ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے  نے بانی مسلم لیگ ن، سابق وزیرِ اعظم سے متعلق کہا ہے کہ نوازشریف جب بھی حکومت میں آئے، معیشت کا پہیہ چلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان نے نجی ٹی …

Read More »

نوح جیسے فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات 2024 کے انتخابات سے پہلے ہو سکتے ہیں: ملک

ملک

پاک صحافت نوح جیسے فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات 2024 کے انتخابات سے پہلے ہو سکتے ہیں: ملک ستیہ پال ملک نے نوح کے تشدد کو منصوبہ بند تشدد قرار دیا ہے۔ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کا کہنا ہے کہ ہریانہ کے نوح میں تشدد …

Read More »

انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ  عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے۔ انہوں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ نگراں سیٹ اپ دو سال تک چک سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منظور وسان نے جاری بیان …

Read More »

جے یو آئی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر تشویش کا اظہار

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی ف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا …

Read More »

سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جماعتِ اسلامی نے ترمیمی بل کی مخالفت کی۔ترمیمی بل کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں ترمیم کی گئی ہے، الیکشن کمیشن عام انتخابات …

Read More »

عام انتخابات کی مہم چلانے کے لیے نواز شریف بہت جلد پاکستان پہنچیں گے، ملک نور اعوان

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی سیاسی مہم میاں محمد نواز شریف ہی چلائیں گے جس کے لیے وہ جَلد پاکستان پہنچیں گے۔ ان کاکہنا ہے کہ نواز شریف کے بغیر …

Read More »

عام انتخابات سے قبل صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کیلئے زہرقاتل ہوں گے۔ چوہدری سرور

چوہدری سرور

دبئی (پاک صحافت) چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ عام انتخابات سے قبل صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کیلئے زہرقاتل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سرور نے متحدہ عرب امارات میں افطار ڈنر کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »