Tag Archives: عام انتخابات

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان 2013 کے انتخابی نتائج پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ

ایم کیو ایم ن لیگ

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ اور مسلم لیگ ن کے درمیان 2013 میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں دونوں جماعتوں کی جانب سے 2018 کے الیکشن نتائج کو متنازع قرار دیا گیا کیونکہ اس کے …

Read More »

نوازشریف سے امریکی سفیر کی ملاقات، عام انتخابات سمیت اہم معاملات پر گفتگو

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے خاص طور پر مختلف امریکی …

Read More »

2024ء کے عام انتخابات 75 سالہ ملکی تاریخ کے مشکل ترین الیکشن ہوں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ 2024ء کے عام انتخابات 75 سالہ ملکی تاریخ کے مشکل ترین الیکشن ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بہت مشکل انتخابات ہونے جا رہے ہیں، سب سے زیادہ اہم یہ ہے کہ …

Read More »

بینظیر کے قریبی ساتھی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے وفد نے شہید بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اور سابق ایم این اے علی نواز شاہ سے ملاقات کی ہے۔ ن لیگی رہنما بشیر میمن کے مطابق ن لیگ کے وفد نے سابق ایم این اے میرپورخاص علی نواز شاہ کو ن لیگ …

Read More »

صدر مملکت انتخابی عمل کو مشکوک بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت انتخابی عمل کو مشکوک بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ایک اعلی عہدیدار انتخابی عمل کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں …

Read More »

آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے ہم ٹکر کے لوگ ہیں وہ ایک تھپڑ بھی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 8 فروری کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کی سماعت اور احکامات کا …

Read More »

ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 بروز جمعرات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کل 8 …

Read More »

مسلم لیگ ن کی عام انتخابات کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے لئے درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے ایک فارم جاری کیا ہے، ن لیگ کی ٹکٹ کے خواہش مند 10 نومبر تک فارم بمعہ فیس …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روکتے ہوئے سیکرٹری قومی اسمبلی کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ سیکرٹری قومی …

Read More »