Tag Archives: عالمی دن

معاشرے سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ معاشرے سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات تک …

Read More »

ماحولیات کا عالمی دن ہر ملک سے لے کر ہر کمیونٹی اور فرد کے لیے ایک یاد دہانی ہے، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماحولیات کا عالمی دن ہر ملک سے لے کر ہر کمیونٹی اور فرد کے لیے ایک یاد دہانی ہے۔ وزیر خارجہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ …

Read More »

نرسنگ کے شعبے کا معیار بڑھانے کیلئے اصلاحات کی جائیں گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کا معیار بڑھانے کے لئے اصلاحات کی جائیں گی، تنخواہیں بڑھانے کے ساتھ ساتھ محکمہ صحت کو جدید آلات بھی فراہم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف …

Read More »

حمزہ شہباز کا تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ  شہباز تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مہلک بیماری سے بچاؤ کے لیے بھرپور آگاہی مہم تسلسل کے ساتھ چلائی جانی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تھیلیسیمیا …

Read More »

وطن عزیز کیلئے جان کی قربانی پیش کرنے والے ہر شہید کی ماں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کی بقا کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہر شہید کی ماں کو میں سلام پیش کرتا ہوں، ماں کا قرض کوئی نہیں چکا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ماں کے عالمی …

Read More »

آزادی تحریر و تقریر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نے ماضی میں بھی کبھی آزادی تحریر و تقریر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا اور آئندہ بھی اس حوالے سے کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو …

Read More »

مزدور دشمن قوانین کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے  حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مزدور دشمن قوانین کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے۔ رضا ربانی نے کہا کہ وفاقی حکومت فوری طور پر لازمی سروسز ایکٹ واپس لے، حکومت کم سے کم اجرت پر …

Read More »

کیا اسلامو فوبیا کے معاملے میں بھارت کا ریکارڈ بھی خراب ہو رہا ہے؟ نئی دہلی کو اقوام متحدہ کی قرارداد پر تشویش ہے

اسلاموفوبیا

پاک صحافت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منگل کو فیصلہ کیا ہے کہ اب سے 15 مارچ کو ’اینٹی اسلامو فوبیا ڈے‘ کے طور پر منایا جائے گا۔ ہندوستان نے اس پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک خاص مذہب کے بارے میں خوف …

Read More »

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقر پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا اہم بیان

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، سلامتی کونسل، انسانی حقوق کے یواین کے اداروں اور عالمی تنظیموں کو …

Read More »

تمام شعبوں میں معذوروں کی نوکریوں کیلئے کوٹہ مختص کیا جائے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت لاکھوں معذور افراد موجود ہیں لیکن حکومت ان پر کوئی توجہ نہیں دے رہی، تمام شعبوں میں معذوروں کی نوکریوں کے لیے کوٹہ مختص کیا جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے …

Read More »