Tag Archives: عالمی دن

صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم صحت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام میں کہنا ہے کہ آج صحت کے عالمی دن کے موقع پر میں حکومت پاکستان …

Read More »

موسم بہار میں 60ہزار مقامات پر 18ملین پودے لگائیں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں موسم بہار کے دوران 60 ہزار سائٹس پر 18 ملین پودے لگائیں گے۔ مریم اورنگزیب نے جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ میڈیا، سول سوسائٹی، جنگلی حیات کے تحفظ …

Read More »

برطانیہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

احتجاج

پاک صحافت برطانیہ میں نسل پرستی کے عالمی دن کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ایران پریس کے مطابق، برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں منعقد ہونے والے اس مظاہرے میں مزدوروں اور مختلف یونینوں، اسلامی تنظیموں، انسانی حقوق کی تنظیموں، نسل پرستی کے خلاف تنظیموں، فلسطین کے حامیوں، ناجائز …

Read More »

اتحادی جماعتوں کا ایجنڈا ملک کو بحران سے نکالنا ہے۔ مریم نواز

بلاول بھٹو مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا ایجنڈا ملک کو بحران سے نکالنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم الیکشن میں مدمقابل تھے، جمہوریت میں مقابلہ …

Read More »

خواتین کو بااختیار بناکر قومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ خواتین کو بااختیار بناکر قومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جاری پیغام میں کہا کہ ملکی تعمیر و ترقی کے لیے ہر …

Read More »

شیری رحمٰن کی فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمٰن نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ آج ایک طرف دنیا انسانی حقوق کا عالمی …

Read More »

اسرائیلی جرائم فلسطینیوں کی مزاحمت کو کبھی نہیں روک سکیں گے

پاکستان

پاک صحافت فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر نے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جبری بے گھری کو روکنے کے لیے عالمی برادری سے اقدام اٹھانے کا مطالبہ کیا اور کہا: “جرائم۔ صیہونی حکومت آزادی اور …

Read More »

صدر کا ذہنی صحت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم ’ذہنی صحت ایک عالمی انسانی حق ہے‘ کے عنوان سے عالمی دن منا رہے ہیں۔ …

Read More »

ماحولیات کی بہتری انسانوں کی اجتماعی بقا کا مسئلہ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ماحولیات کی بہتری انسانوں کی اجتماعی بقا کا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بائیو ڈائیورسٹی کا تحفظ نوجوان نسل اپنی زندگی کا مشن بنائیں، کاربن فٹ پرنٹ میں کمی …

Read More »

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر سماجی رابطے …

Read More »