پاکستانی قوم اور مسلح افواج ایس سی او کیساتھ شراکت داری پر فخر کرتے ہیں، جنرل ساحر شمشاد

(پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج ایس سی او کیساتھ شراکت داری پر فخر کرتے ہیں۔

شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) ممبر ممالک کے سیمینار کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ اجتماعی تیاریوں اور جوابی حکمت عملی میں ایس سی او ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعاون مضبوط بنانا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے کہا کہ اس تعاون کو مزید وسعت دینے کےلیے پوری طرح پرعزم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے