Tag Archives: صوبائی اسمبلی

پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں  جنرل (ر) باجوہ کے مشورے پر تحلیل کیں، عمران خان کا اعتراف

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ  انہوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ کے مشورے پر تحلیل کی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ انٹرویو کے دوران پی ٹی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری کی ایک امدسوار کے ساتھ مبنہ آڈیو ٹپ سامنے آگئی۔ آڈیو ٹپ مںر اعجاز احمد کو فون کرنے والے امدتوار چوہدری حفظی نے اپنا تعارف کروانے کے بعد کہاکہ وہ کسی کے لےل صوبائی اسمبلی …

Read More »

تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن میں کرانے کی قرارداد منظور

سینیٹ الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے  تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن میں کرانےکی قرارداد منظور کرلی۔ خیال رہے کہ تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن میں کرانےکی قرارداد سینیٹر طاہربزنجو نے پیش کی جس میں کہا گیا ہےکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں سندھ فتح نہیں کرسکتے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ کو فتح نہیں کر سکتے۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاق لاک ڈاؤن کے معاملے پر محض سیاست کررہا …

Read More »

بلوچستان اسمبلی، بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کو اہمیت نہ دینے پر اپوزیشن کا حکومت کے خلاف احتجاج

اپوزیشن احتجاج

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کے خلاف احتجاج شروع کر دیئے ہیں،  ذرائع کے مطابق بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں نے مجوزہ ترقیاتی منصوبے صوبائی بجٹ کا حصہ نہ بنانے پر اسے حکومتی نااہلی قرار دیا اور کوئٹہ، چاغی، واشک، خاران اور نوشکی سمیت …

Read More »

نیب کی درخواست مسترد، پی پی رہنما شرجیل میمن کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے خارج

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن کی اہلیہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم جاری کردیا۔ دوسری جانب صدف شرجیل کا نام …

Read More »

یوپی میں بی جے پی کو شکست دینے کا فیصلہ ، مغربی بنگال انتخابات کے نتائج نے کسانوں کا بڑھایا حوصلہ

کسان تحریک

نئی دہلی {پاک صحافت} کسان تحریک کے درمیان ، کسان رہنما راکیش ٹکائٹ نے کہا ہے کہ اگر وہ حکومت سے راضی نہیں ہوئے تو وہ یوپی میں انتخابات میں شکست دیں گے۔ آئندہ سال اتر پردیش میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ اس دوران ، کسانوں نے …

Read More »

بھارت کے مغربی بنگال میں پولنگ کے درمیان 5 افراد کی موت

مغربی بنگال

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتی ریاست مغربی بنگال میں صوبائی اسمبلی کے لئے پولنگ کے دوران گذشتہ روز کوچ بہار کے انتخابی حلقے میں سکیورٹی فورسز اور رائے دہندگان کے ایک گروپ کے مابین ہونے والے جھڑپ میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ وہییں اس معاملے پر سیاسی …

Read More »

سینیٹ انتخابات کے دوران بیلٹ پیپر کے استعمال سے متعلق ہدایات جاری

سینیٹ الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں بیلٹ پیپر کے استعمال سے متعلق ہدایات جاری کردی گئی ہیں، الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق ہر بیلٹ پیپر پر امیدواروں کے نام درج ہوں گے اور امیدوار کو ترجیحی ووٹ اردو …

Read More »

سینیٹ انتخابات کی وجہ سے حکومت اتنی پریشان ہے کہ ہر ادارے کو متنازع بنا رہی ہے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہم اس حکومت کے خلاف ہر میدان میں لڑ رہے ہیں اور انہیں شکست دے رہے ہیں، کراچی سے سانگھڑ، سانگھڑ سے لے کر …

Read More »