Tag Archives: صوبائی اسمبلی

ضمنی انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل

ن لیگ پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان ضمنی انتخابات کے حوالے سے مشاورت کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی کی دو اور قومی اسمبلی کی ایک نشست کے علاوہ تمام حلقوں میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو سپورٹ کرنے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے مزید 31 حلقوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے مزید 31 حلقوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کراچی کی قومی اسمبلی کی 22 نشستوں میں سے 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کراچی کی قومی اسمبلی کی 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں …

Read More »

پولنگ کے بعد نتائج کا سلسلہ جاری، پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی 53 نشستیں جیت لیں

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی 53 نشستیں جیت لیں۔ عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جمعرات کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا اور کروڑوں افراد نے اپنا …

Read More »

1970 کے بعد ملک میں 12ویں جمہوری انتخابات کل ہورہے

الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں 1970 کے بعد کل 12ویں جمہوری انتخابات ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی پولنگ کے زریعے ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔ ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ …

Read More »

کراچی میں ہم 13 قومی اور 28 صوبائی نشستیں حاصل کرلیں گے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہم 13 قومی اور 28 صوبائی نشستیں حاصل کرلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی مینڈیٹ لینے والی پوزیشن نہیں ہے، …

Read More »

پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں سے تیر چھن گیا

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں کو ریٹرننگ افسران (آر اوز) نے آزاد امیدوار قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں سے تیر چھن گیا، پنجاب میں 7 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ کے باوجود انتخابی نشان تیر الاٹ نہیں کیا گیا، جس …

Read More »

جے یو آئی نے الیکشن امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی ف نے ملک بھر میں پارٹی کے الیکشن امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی نے کہا ہے کہ پارٹی نے قومی اسمبلی کے لیے 122 امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ پارٹی خیبر پختونخوا اسمبلی …

Read More »

پیپلزپارٹی کا راولپنڈی کی 7 قومی اور 15 صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان

پیپلزپارٹی

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی نے راولپنڈی کی 7 قومی اور 15 صوبائی اسمبلی کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے راولپنڈی کی سات قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ این اے 51 سے مہرین انور راجہ، این اے 52 …

Read More »

جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا

جے یو آئی امیدوار

پشاور (پاک صحافت) باجوڑ میں جے یو آئی کے امیدوار قاری خیراللہ کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) باجوڑ کاشف ذوالفقار کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے برکمر میں جے یو اۤئی کے امیدوار قاری خیراللہ کی گاڑی …

Read More »

جے یو آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی نے عام انتخابات کے لیے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے شاہدہ اختر علی، نعیمہ کشور، حناء بی بی اور صدف …

Read More »