احسن اقبال

چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، ن لیگ نے اس کا مطالبہ کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی خود جیل میں ہیں، اس لیے ان کا مفاد تھا کہ وہ وقت حاصل کریں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے سیاسی ایجنڈے کے لیے ہمیشہ عدالت کا سہارا لیا ہے۔

واضح رہے کہ لیگی رہنما احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی اس صورت حال سے نکلنا چاہتی ہے تو 9 مئی کے ملزمان کو پیش کر دے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے