Tag Archives: صارفین

گوگل میپس میں بہترین اور کارآمد فیچرز کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جبکہ ایک کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ ان فیچرز کا مقصد لوگوں کو سیاحتی دوروں کے دوران مدد فراہم کرنا ہے۔ ان میں سے اپ ڈیٹ کیے جانے والا فیچر ریسنٹس ہے جبکہ …

Read More »

کے الیکٹرک کے صارفین کو بجلی کے نرخوں میں ریلیف ملے گا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے صارفین کو بجلی کے نرخوں میں ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت کراچی کے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے نئے مالی سال میں 171 …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ کا فیچر متعارف کرانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ کا فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ بزنس بیٹا (beta) ورژن میں دیا گیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق اس فیچر کے …

Read More »

یوٹیوب نے صارفین کے لیے آمدنی کا حصول مزید آسان بنا دیا

یوٹیوب

(پاک صحافت) ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے صارفین کے لیے آمدنی کا حصول مزید آسان بنا دیا ہے۔ گوگل کی زیرملکیت ویڈیو سروس سے آمدنی کمانے کے خواہشمند افراد کے لیے یوٹیوب پارٹنر پروگرام (وائے پی پی) میں شمولیت کا عمل زیادہ آسان کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ …

Read More »

پاکستان میں چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ ‘چیٹ جی پی ٹی’ نے دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور حیران کن طور پاکستان میں انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور ٹوئٹر جیسے مقبول سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے زیادہ استعمال کی جا رہی …

Read More »

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس  چیٹ جی پی ٹی جیسا چیٹ بوٹ متعارف کرانے کیلئے تیار

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی جیسے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کو تیار کیا جا رہا ہے۔ اس چیٹ بوٹ پراجیکٹ کا کوڈ نام گریس رکھا گیا ہے اور یہ لارج لینگوئج ماڈلز …

Read More »

گوگل نے ایک مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیتے ہوئے فوری ڈیلیٹ کرنے کی وارننگ جاری کردی

گوگل

(پاک صحافت) گوگل نے مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیتے ہوئے فوری ڈیلیٹ کرنے کی وارننگ جاری کردی ہے ۔ گوگل نے جہاں اس ایپ کو اپنے پلے اسٹور پر بین کیا ہے وہیں گوگل نے صارفین سے کہا ہے کہ فوری طور پر اس ایپ کو ڈیلیٹ کردیں ۔ …

Read More »

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی آسانی کے لیے مزید دو فیچرز پیش کردیے

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی آسانی کے لیے مزید دو فیچرز پیش کردیے جس سے کئی افراد کی مشکل آسان ہوجائے گی۔ واٹس ایپ کی جانب سے ڈیسک ٹاپ ورژن استعمال کرنے والی صارفین کے لیے ‘کراپ ٹول’ متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت اب بھیجی …

Read More »

ٹک ٹاک سے کمانے کے لیے کتنے فالوورز ہونا ضروری ہیں؟

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے پیسے کمانے کے حوالے سے کئی پروگرامز کی پیشکش کی جا رہی ہے جیسے ایڈ ریونیو شیئرنگ پروگرام، سبسکرپشن فیچر فار اسٹریمرز، ورچوئل گفٹ پراڈکٹس اور دیگر۔ ہر پروگرام کے لیے فالوورز اور ویڈیوز کی تعداد مختلف ہے۔ ٹک ٹاک کریٹیر فنڈ کے …

Read More »

آٓئی فون کے کیمرے پرایک چھوٹا سا نقطہ کیوں ہوتا ہے؟

آئی فون 13

(پاک صحافت) آئی فون استعمال کرنے والے متعدد صارفین اپنے فون کے بہت سے پوشیدہ فیچرز سے آگاہ ہی نہیں ہوتے، ان ہی میں سے ایک پیچھے والے کیمرے کے ساتھ موجود فلیش لائٹ کے برابر میں ایک نقطہ سا ہوتا ہے۔ یہ سوراخ اس قدر چھوٹا ہوتا ہے کہ …

Read More »