Tag Archives: صارفین

پاس ورڈ کا استعمال ماضی کا قصہ بننے کے قریب

(پاک صحافت) پاس ورڈ کا استعمال اب ماضی کا قصہ بننے کے قریب ہے، جی ہاں گوگل نے سب کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور پاس ورڈ کو ماضی کا قصہ بنانے والی ٹیکنالوجی پاس کیز کو اپنے نیٹ ورک کے تمام اکاؤنٹس کے لیے سائن ان ہونے کا …

Read More »

ٹک ٹاک کے وہ بہترین فیچرز، جن سے شاید آپ بھی واقف نہ ہوں

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کو روزانہ دنیا بھر میں کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں، خاص طور پر نوجوانوں میں یہ ایپ بہت زیادہ مقبول ہے۔ مگر حیران کن طور پر ٹک ٹاک کے بیشتر صارفین اس کے چند ایسے فیچرز سے واقف ہی نہیں جو اس ایپ میں چھپے ہوئے …

Read More »

واٹس ایپ میں مزید 2 نئے اور بہترین فیچرز کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں چند نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ ان میں سے ایک فیچر لاک چیٹ کے حوالے سے ہے …

Read More »

جی میل میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور متعدد دیگر ایپس میں پوسٹس پر ایموجیز کے ذریعے ری ایکشن ظاہر کرنا ممکن ہے۔ مگر اب آپ گوگل کی مقبول ترین ای میل سروس جی میل پر بھی ایموجی ری ایکشنز کا استعمال کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نیا …

Read More »

ایکس (ٹوئٹر) میں گیم اسٹریمنگ اور لائیو شاپنگ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان

(پاک صحافت) ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں ویڈیو گیم اسٹریمنگ اور لائیو شاپنگ کے فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایکس پر ایک پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے ایلون مسک نے ویڈیو گیم اسٹریمنگ سسٹم کی …

Read More »

ایپل کی جانب سے آئی فون 15 کے سافٹ ویئر مسائل جلد دور کرنے کی یقین دہانی

ایپل

(پاک صحافت) آئی فون 15 خریدنے والوں نے اس کے سافٹ ویئر سمیت فون کے گرم ہونے کی شکایت کی تھی جس پر ایپل انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے مسائل جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے آئی فون میں مسائل کا …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس فیچر میں مزید بہتری

واٹس ایپ

(پاک صحافت) اگر آپ واٹس ایپ اسٹیٹس استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے اسے بہتر بنایا جا رہا ہے۔WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے اسٹیٹس فیچر میں کئی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ یہ نئی …

Read More »

واٹس ایپ خود کو مکمل تبدیل کرنے کیلئے تیار

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے واٹس ایپ کے ڈیزائن کو بہتر بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے کمپنی کی جانب سے یوزر انٹرفیس میں نئے فیچرز اور تبدیلیوں کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ان نئے فیچرز اور تبدیلیوں کے بعد واٹس ایپ …

Read More »

چیٹ جی پی ٹی ‘دیکھنے، سننے اور باتیں’ کرنے کے قابل ہوگیا

چیٹ جی پی ٹی

(پاک صحافت) اوپن اے آئی کا تیار کردہ چیٹ جی پی ٹی اب ‘دیکھنے، سننے اور باتیں’ کرنے کے قابل ہوگیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ میں بڑی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں، جس کے بعد صارفین موبائل پر …

Read More »

ٹک ٹاک کی طرح یوٹیوب نے بھی اپنی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی

یوٹیوب

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے ایک نئی ایپ یوٹیوب کری ایٹ متعارف کرائی گئی ہے جس سے ویڈیوز کو فون کے اندر ہی ایڈٹ کرنا ممکن ہو جائے گا۔ رواں ہفتے کمپنی کی جانب سے اس نئی ایپ کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا تھا جس کا بنیادی …

Read More »