Tag Archives: سیکیورٹی اہلکار

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا، ویڈیو وائرل

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے کی تقریب میں حلف برداری میں شرکت سے روک دیا گیا، جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی سیکیورٹی پر معمور اہلکار …

Read More »

جامشور و میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، طالبان کے 5 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد گرفتار

جامشورو (پاک صحافت) سندھ کے علاقے جامشورو میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے پانچ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں 2 مبینہ خودکش حملہ آور بھی شامل ہیں۔ اس حوال میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ٹی ایل پی مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں، جانی نقصان کی اطلاعات

تصادم

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے علاقہ یتیم خانہ چوک پر تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، اطلاعات کے مطابق لاہور میں پولیس اور رینجرز نے یتیم خانہ چوک پرکئی روز سے قابض مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آپریشن …

Read More »

کراچی میں گرفتار دہشت گردوں کے تہلکہ خیز انکشافات

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت)  کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار کئے جانے والے دہشگردوں نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے، دہشتگردوں کے مطابق ان کا ہدف سندھ اسمبی اور دیگر اہم مقامات تھے۔ تاہم سی ٹی ڈی اور دیگر حساس ادارے دہشتگردوں سے مزید تفتیش کر رہے ہیں۔ تفتیشی …

Read More »

 افغانستان میں طالبان کا بڑا حملہ، 9 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے

 افغانستان میں طالبان کا بڑا حملہ، 9 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں طالبان کے جنگجوؤں کے دو پولیس چیک پوسٹوں پر حملوں میں 9 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق طالبان کے جنگجوؤں نے قندوز میں دونوں پولیس چیک پوسٹوں پر ایک ساتھ …

Read More »

انڈونیشیا کے اہم وزیر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

انڈونیشیا کے اہم وزیر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

انڈونیشیا کے وزیر برائے سماجی امور جولیاری باتوبارا کو کورونا وائرس کی امداد میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپشن کمیشن (کے پی کے) نے وزیر کو رات کے 3 بجے گرفتار کیا اور انہیں اپنے ساتھ ہیڈ کوارٹر لے گئی ہے۔ غیر …

Read More »