Tag Archives: سینیٹر

پاور ڈویژن غریب آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اپنی ذمے داری کا احساس کرے، سینیٹر بہرہ مند تنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بجلی کے اجلاس میں سینیٹر بہرہ مند تنگی نے پاور ڈویژن حکام سے سوال کیا کہ آپ کے سیکریٹری پاور کہاں ہیں؟ پاورڈویژن غریب آدمی کو ریلیف دینے کے لیے اپنی ذمے داری کا احساس کرے۔اجلاس میں پاور ڈویژن کے حکام نے …

Read More »

بجلی بلوں میں اضافے پر عوام کیساتھ کھڑے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بجلی بلوں میں اضافے پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہوئے معاہدے پر کچھ کہنے کی …

Read More »

نگراں وزیراعظم سے ملاقات میں اپنے تحفظات بتادیے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات میں اپنے تحفظات بتادیے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم سے ملاقات ہوئی مسائل پر بات کی، …

Read More »

عارف علوی نے صدر کے عہدے کو بے توقیر کردیا۔ آصف کرمانی

آصف کرمانی

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ عارف علوی نے صدر کے عہدے کو بے توقیر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کا عہدہ سنجیدگی اور سچائی کی …

Read More »

شیری رحمٰن کا الیکشن کمیشن سے مقررہ وقت میں الیکشن کرانے کا مطالبہ

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر سنجیدگی سے نظر ثانی کرے، اسمبلیوں کی جلد تحلیل کا مقصد الیکشن کمیشن کو تیاریوں …

Read More »

نواز شریف چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سمجھتے ہیں کہ اس سال الیکشن ہو جائیں گے، وہ چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام  میں …

Read More »

عدالتی فیصلے “واردات” بن جائیں تو پاکستانی عدلیہ کا عالمی انڈیکس میں 130 واں نمبر حیرت کی بات نہیں، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹرعرفان صدیقی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے “واردات” بن جائیں تو پاکستانی عدلیہ کا عالمی انڈیکس میں 130 واں نمبر حیرت کی بات نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے جاری …

Read More »

الیکشن وقت پر اور آئین کے مطابق ہونے چاہئیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن وقت پر اور آئین کے مطابق ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے عام انتخابات پُرانی مردم شماری کے تحت کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ …

Read More »

کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی انسداد منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی روک تھام کیلئے کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا۔ بل پر سینیٹ میں ووٹنگ ہوئی تو بل کے خلاف 9 اور حق میں 28 ووٹ آئے۔ رضا ربانی، طاہربزنجو، کامران مرتضی بل منظوری کے حق میں …

Read More »

سینیٹر عبدالقادر نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

عبدالقادر

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر عبدالقادر نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس، کورکمانڈر ہاؤس اور آرمی تنصیبات پر حملے کی …

Read More »