Tag Archives: سیلاب

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد میں اضافے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ تمام خاندانوں کی امداد تیس ہزار روپے سے بڑھا کر پچاس ہزار روپے کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں پر قائم ریلیف کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

وزیرِاعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں، جس کے تحت فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع قلعہ عبداللہ، بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جانی …

Read More »

یمن میں بارشوں اور سیلاب کا تسلسل؛ 20 افراد جان کی بازی ہار گئے

سیلاب

صنعا {پاک صحافت} یمن میں شدید بارشوں اور سیلاب سے اب تک بہت زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا ہے، اس سلسلے میں سکائی نیوز عربی نے جمعے کے روز اطلاع دی ہے کہ یمن میں مسلسل بارشوں اور سیلاب سے مزید 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاک صحافت …

Read More »

احسن اقبال کا صوبائی حکومتوں کو سیلاب زدگان کی مدد کیلئے خط

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ریلیف کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال نے صوبائی حکومتوں کو قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق انکی جانب سے وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر اور وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے مزید 6 اموات، ہلاکتوں کی تعداد 176 ہوگئی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں سیلاب سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔ جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 176 ہوگئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے دوران حادثات کا شکار ہوکر 75 افراد زخمی ہوئے جبکہ زخمیوں میں 48 مرد، 11 خواتین اور 16 بچے شامل …

Read More »

ہم سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کر رہے ہیں، وزیر اعظم نے گزشتہ روز سیلاب زدہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی تھی، این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے مسلسل صورتحال سے آگاہ رکھے …

Read More »

تحریک انصاف فارن فنڈڈ پارٹی ڈکلیئر ہوچکی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈڈ پارٹی ڈکلیئر ہوچکی ہے، پی ٹی آئی پاکستان کی پہلی سیاسی جماعت ہے جو فارن فنڈڈ ڈکلیئر ہوچکی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 24 گھنٹے کام جاری رکھا جائے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

ٹانک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے چوبیس گھنٹے کام جاری رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ آج ٹانک کے علاقے پائی پہنچے اور …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے بھرپور اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے متعلقہ حکام کو بلوچستان میں خاص طور پر بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خضدار، کوہلو، کیچ، …

Read More »