Tag Archives: سیلاب

آرمی چیف آج پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورہ جات جاری ہیں جبکہ آج وہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف …

Read More »

آئی ایم ایف کا پروگرام وہ ہے جو عمران حکومت نے کیا تھا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس پر موجودہ حکومت قائم ہے آئی ایم ایف کا پروگرام وہ ہے جو عمران حکومت نے کیا تھا، اب یہ اسی پر سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس …

Read More »

اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ وزیر پانی و بجلی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی، عوام کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم سے کٹوتی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم سے کٹوتی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ کٹوتی کرنے والوں کے خلاف 20 سے زائد …

Read More »

مریم نواز کیجانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ جاری

مریم نواز

راجن پور (پاک صحافت) مریم نواز کی جانب سے جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ جاری ہے۔ وہ سیلاب متاثرین سے ملاقات کررہی اور امداد بھی تقسیم کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر گزشتہ کئی روز سے جنوبی پنجاب میں سیلاب سے …

Read More »

متاثرینِ سیلاب کیلئے امداد کے اعلان پر امریکی حکومت کے شکر گزار ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لیے امداد کے اعلان پر امریکی حکومت کے شکر گزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں …

Read More »

حالیہ سیلاب کے باعث 10 لاکھ گھر متاثر ہوئے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں 10 لاکھ گھر متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق سیلاب سے …

Read More »

عمران خان اور اس کی پارٹی ریاست پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اس کی پارٹی اس وقت ریاست پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کی توثیق سے پاکستان …

Read More »

سندھ میں سیلاب سے 15 لاکھ گھر گرگئے، تعمیر کیلئے 450 بلین روپے درکار ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں سیلاب سے 15 لاکھ گھر گرگئے، تعمیر کے لئے 450 بلین روپے درکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچے کا علاقہ ڈوبنے سے ہزاروں خاندان بے گھر …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ کالام اور کانجو کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف

سوات (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کالام اور کانجو کا تفصیلی دورہ کیا ہے، ان علاقوں میں پھنسے سیاحوں کو فوری وہاں سے نکالنے کا حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقے کالام اور کانجو پہنچے جہاں انہوں …

Read More »