Tag Archives: سیلاب

وزیراعظم کیجانب سے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیلاب زدگان کے لئے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرا کر عوام کے سامنے پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق شفافیت …

Read More »

آپ کیلئے عمران خان اہم ہوں گے ہمارے لیے ملک کا مفاد مقدس ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کیلئے عمران خان اہم ہوں گے ہمارے لیے ملک کا مفاد مقدس ہے، جس پر کسی صورت کمپرومائز نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے …

Read More »

ملک میں آبی وسائل کا فروغ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں آبی وسائل کا فروغ ہم سب کی ذمہ داری ہے، جس کے لئے ہم سب نے مل کر کوشش کرنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے واپڈا ہاؤس کا دورہ کیا جہاں …

Read More »

خیبرپختونخوا کے عوام سیلاب میں بہہ رہے ہیلی کاپٹر عمران خان کے پاس ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام سیلاب میں بہہ رہے ہیں جبکہ ہیلی کاپٹر عمران خان کے پاس ہے جس میں وہ سیاسی جلسوں کیلئے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل …

Read More »

عمران خان اقتدار کی ہوس میں پاگل ہوگیا ہے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار کی لالچ اور ہوس میں پاگل ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہ بے ہودہ گوئی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصداق ملک نے عمران خان کو چلینج کرتے ہوئے کہا …

Read More »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید 57 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ مزید 57 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 1250 سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے …

Read More »

حالیہ سیلاب سے 10 لاکھ سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 10 لاکھ سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری قوم نے ہر آفت کا ڈٹ کر مقابلہ …

Read More »

عمران خان توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنے کیلئے جلسے کررہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جلسے کرنے کا مقصد توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنا ہے، جو کسی صورت ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پہلی بار ایسے روتے ہوئے انقلابی دیکھے …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ضلع غذر کیلئے 10 کروڑ روپے کی فوری امداد کا اعلان

شہباز شریف

گلگت (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ گلگت کے ضلع غذر کے لئے دس کروڑ روپے کی فوری امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں وزیراعظم شہباز شریف نے متاثرین سیلاب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو تباہی …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی سیلاب زدگان کیلئے چھ لاکھ راشن بیگز خریدنے کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب زدگان کے لئے چھ لاکھ راشن بیگز خریدنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے دفتر میں اجلاس ہوا جس میں سیلاب زدگان کی مدد …

Read More »