Tag Archives: سیاسی جماعت

تحریک انصاف نے پاکستانی تاریخ کا 80 فیصد قرض لیا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے دور میں پاکستانی تاریخ کا 80 فیصد قرض لیا۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کو شکست دیں گے، پی ٹی آئی کی اور کتنی غلطیوں کا خمیازہ …

Read More »

کیا سیاسی جماعتوں کو ووٹروں سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں؟

الیکشن کمیشن

پاک صحافت بھارت کے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کا کہنا ہے کہ ووٹروں کو سیاسی جماعتوں کی جانب سے کیے گئے انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کے بارے میں جاننے کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو اپنے انتخابی منشور میں وعدے کرنے کا حق حاصل …

Read More »

خارجہ پالیسی: مشرق وسطیٰ کے حوالے سے امریکہ کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے

نیتن یاہو

پاک صحافت فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں کیے گئے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ؛ 30% صیہونیوں کا خیال ہے کہ اسرائیلی حکومت غزہ کے باشندوں کے خلاف جنگ میں ناکام رہی ہے اور صرف 9% کا خیال ہے کہ یہ حکومت جیت گئی ہے۔ پاک صحافت کی …

Read More »

الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرز ترسیل سے متعلقہ خبروں پر ردعمل

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) ترجمان نے بعض اخبارات میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل سے متعلق شائع خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ ترجمان ای سی پی کے مطابق بعض اخبارات میں بیلٹ پیپرز ڈی آر او آفسز تک ترسیل کے دوران سیکیورٹی سے متعلق …

Read More »

بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری

بلاول

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے حلقے این اے 127 سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ خیال رہے کہ ریٹرننگ افسر نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصلے میں کہا گیا …

Read More »

ایک سیاسی ٹولے نے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف کام کرنا شروع کر رکھا ہے، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی ٹولے نے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف کام کرنا شروع کر رکھا ہے۔ صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی کے منصوبے بنانے والی جماعت کے وزراء آج مخالفت کر رہے ہیں۔ …

Read More »

ایک جماعت ان دنوں الیکٹیبلز کی تلاش میں ہے، بلاول بھٹو

بلاول

مردان (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک جماعت ان دنوں الیکٹیبلز کی تلاش میں ہے، اگر ایک بار پھر کسی کو مسلط کیا گیا، الیکشن کے بجائے سلیکشن ہوا تو عوام نقصان اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں …

Read More »

سابق وزیر اعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

نواز شریف

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے۔ میاں نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے کوئٹہ پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سابق وزیرِ اعظم مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی …

Read More »

انتخابات کے انعقاد کی ذمے داری الیکشن کمیشن کی ہے، نگراں وزیرِ اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کی ذمے داری الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آئندہ انتخابات سمیت ملک …

Read More »

ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی گئی۔ خیال رہے کہ درخواست پر سماعت تین رکنی بینچ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی سربراہی میں 3 رکنی …

Read More »