Tag Archives: سیاسی جماعت

9 مئی کو ایک جماعت نے وہ کیاجو ہمارا دشمن 75 سال میں نہیں کرسکا، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید حسین شاہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ایک جماعت نے وہ کیاجو ہمارا دشمن 75 سال میں نہیں کرسکا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی سےمتعلق ابھی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی گرفتاری پر امریکہ کا ردعمل

عمران خان

پاک صحافت سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل میں وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن دنیا بھر میں جمہوری اصولوں اور قانون کی حکمرانی کا احترام چاہتا ہے۔ پاک صحافت کے نامہ نگار کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے منگل کے روز …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نجی شعبے میں کام کرنے والے لاکھوں محنت کشوں کو آج بھی صحت کی سہولتوں سمیت سوشل سیکیورٹی تک دستیاب نہیں، حکومت کی جانب …

Read More »

پیپلز پارٹی کی قیادت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سپریم کورٹ کا یہ کام نہیں ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کو مانیٹر …

Read More »

ملک میں سب سے زیادہ ضروری اور معتبر پارلیمنٹ ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اس ملک میں سب سے زیادہ ضروری اور معتبر پارلیمنٹ ہے، اس سے کوئی سپریم نہیں اور اسے کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے آئین کی وہ شق بتا دیں جس میں ہو کہ آپ آپس …

Read More »

‏سپریم کورٹ کے 3 ججز کا فیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‏سپریم کورٹ کے 3ججز کافیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے وہ ایک سیاسی تنازعے میں ایک سیاسی جماعت کی طرف داری اور اس کے …

Read More »

اقلیتی فیصلہ نافذ نہیں کرنا چاہیے، فل کورٹ نہ بنا تو سیاسی اور آئینی بحران پیدا ہوگا، وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ  اقلیتی فیصلہ نافذ نہیں کرنا چاہیے اور اگر فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی اور آئینی بحران پیدا ہو جائےگا۔ ان کہا کہنا ہے کہ عدالت نے کسی سیاسی جماعت کو فریق نہیں بنایا …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک میں جاری سیاسی آئینی بحران میں اضافہ ہوگا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیرتارڑ نے سپریم کورٹ کے پنجاب و کے پی میں الیکشن سے متعلق دیئے گئے فیصلے پر کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اجتماعی دانش سے فیصلہ دینا چاہیے تھا، فیصلہ لارجر بینچ کو دینا چاہیے تھا۔ انہوں نے …

Read More »

عدالت سیاسی جماعتوں کو مشورہ دے رہی ہے لیکن پہلے اپنا گھر تو ٹھیک کر لے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدالت نے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کا مشورہ دیا، لیکن عدالت پہلے اپنا گھر تو ٹھیک کر لے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تو سیکرٹری دفاع نے سپریم کورٹ کو اپنی رپورٹ بھی نہیں …

Read More »

عجیب بات ہے کہ 9 ججز کا بینچ سکڑ کر تین پر آیا، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے عجیب بات ہے کہ 9 ججز کا بینچ سکڑ کر تین پر آیا، اس سے عدلیہ اور عدالتی فیصلہ مزید متنازع ہو گا، ایک ہی ججز کے مختلف فیصلے آنا ٹھیک نہیں، جو جج کیس سے خود …

Read More »