Tag Archives: سیاسی جماعت

ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی گئی۔ خیال رہے کہ درخواست پر سماعت تین رکنی بینچ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی سربراہی میں 3 رکنی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی 10 سیاسی جماعتوں سے عام انتخابات پر مشاورت مکمل

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن میں دس سیاسی جماعتوں سے عام انتخابات کے سلسلے میں مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں اور انتخابات کا انعقاد آئین و قانون کے مطابق شفاف انداز میں مکمل ہوگا۔ ضابطہ اخلاق پر بھی پارٹیوں سے …

Read More »

انتخابات90 دن میں ہی ہونے چاہئیں، سردار اختر مینگل

اختر مینگل

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے صدر سردار اختر مینگل نے عام انتخابات 90 روز میں کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے  کہا ہے کہ آئینی بہانے نہیں چلیں گے، انتخابات 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی و ی چینل کے …

Read More »

ہم نے آئین کا حلف لیا ہے، اپنے آئین کی پاسداری کریں گے،  مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ہم نے آئین کا حلف لیا ہے، اپنے آئین کی پاسداری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کرانے کے لیے ایک آئینی ادارہ الیکشن کمیشن موجود ہے۔الیکشن کمیشن نے تمام شیڈول اپنی ویب سائٹ پر …

Read More »

حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر نے حلقہ بندیوں کے معاملے پر اجلاس آج دن گیارہ بجے طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی اور صوبائی نگراں حکومتوں کو الیکشن کے لیے بہترین ماحول بنانے کی بھی ہدایت کردی ہے، ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا حکم …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا انڈیا کے خلاف کیس سننے سے انکار، درخواست گزار کو وارننگ!

بھارتی سپریم کورٹ

پاک صحافت ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جمعہ کو 26 سیاسی جماعتوں کی طرف سے اس اتحاد کو انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس (انڈیا) کا نام دینے کے لئے دائر کی گئی PIL کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جب سے بھارت کی اپوزیشن جماعتوں کی …

Read More »

پرویز خٹک کی جانب سے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی جانب سے سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق  شاہ فرمان اور شوکت یوسف …

Read More »

سیاسی جماعت پر پابندی کے متعلق کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے متعلق کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتخاباتی اصلاحات کمیٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا کام انتخابی اصلاحات کرنا ہے، …

Read More »

آج ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہو کر قرآن مجید کی حرمت کے لیے آواز بلند کرنی ہے، طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آج ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہو کر قرآن مجید کی حرمت کے لیے آواز بلند کرنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی طاہر اشرفی کا کہنا ہے …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات 2023ء میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023ء میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ہر درخواست پر پارٹی سربراہ کے دستخط اور سیاسی جماعت کے ہیڈ آفس کا پتہ ہونا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن …

Read More »