Tag Archives: سیاست

خان صاحب کہتا تھا کہ سب کو جیلوں میں ڈالوں گا آج خود جیل میں ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پشاور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خان صاحب کہتے تھے سب کو جیلوں میں ڈالوں گا آج خود جیل میں ہیں، کہتے تھے این آر او نہیں دوں گا آج کہتے ہیں سب سے بات کرنے کو تیار ہیں۔ …

Read More »

نوازشریف وزیراعظم بنے تو جیلر سے جج تک سب سے انتقام لیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

چنیوٹ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم بنے تو جیلر سے جج تک سب سے انتقام لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چنیوٹ میں پیپلزپارٹی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چنیوٹ کےعوام کا استقبال بے …

Read More »

مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپنا نظریہ چھوڑسکتے ہیں، ہم اپنا نظریہ نہیں چھوڑ سکتے۔ لیگی کارکنوں …

Read More »

مجھے بار بار گرفتار نہ کیا جاتا تو پاکستان کا مقام اونچا ہوتا، نواز شریف

نواز شریف

حافظ آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے بار بار گرفتار نہ کیا جاتا تو پاکستان کا مقام اونچا ہوتا۔ نواز شریف نے کہا کہ آج حافظ آباد آ کر کئی سال پہلے کی یادیں تازہ ہو گئیں، مجھے حافظ آباد …

Read More »

کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوستوں ہمارا …

Read More »

پی آئی ٹی کبھی سیاسی جماعت تھی ہی نہیں۔ جے یو آئی

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ پی آئی ٹی کبھی سیاسی جماعت تھی ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ پی آئی ٹی کبھی سیاسی جماعت تھی ہی نہیں، انتخابی نشان نہ ملنے پر سیاست، جمہوریت اور …

Read More »

چاروں شنکراچاریوں نے ایودھیا پران پرتیستھا کی مخالفت کی اور اسے سیاسی مسئلہ قرار دیا

شنکراچاریہ

پاک صحافت پوری شنکراچاریہ سوامی نشلانند سرسوتی نے 22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر کے تقدس کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کے اپنے موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ مذہبی اور روحانی شعبوں میں سیاسی مداخلت مناسب نہیں ہے اور آئین بھی اس کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ …

Read More »

ایک بار پھر میں نواز شریف سے رشتہ بچایا، عہدہ نہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر میں نواز شریف سے رشتہ بچایا، عہدہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ قیادت نے ساری چیزیں سامنے رکھ کر مجھ سے کہا کہ خود فیصلہ کریں، پارٹی میں …

Read More »

ہم ہمیشہ سیاست اور صحافت کی آزادی کیلئے لڑتے رہے ہیں۔ خورشید شاہ

سید خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم ہمیشہ سیاست اور صحافت کی آزادی کے لیے لڑتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست اور صحافت سے جتنی زیادتی کی گئی، …

Read More »

سیاست کا مقصد یہ ہے کہ آپ کچھ کر کے دکھائیں، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سیاست کا مقصد کیا ہے؟ سیاست کا مقصد یہ نہیں کہ آپ حکومت میں آ کر موجیں کریں، سیاست کا مقصد یہ ہے کہ آپ ووٹ لیتے ہیں،حکومت بناتے ہیں تو کچھ کر کہ دکھائیں۔

Read More »