Tag Archives: سیاست

ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نفرت کی سیاست کرنے والے سیاسی تنہائی کا شکار ہیں، …

Read More »

مخالفین کی کوشش ہے ملکی سیاست ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر آ جائے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مخالفین کی کوشش ہے ملکی سیاست ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر آجائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عمرہ ادائیگی کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ریاستی اداروں …

Read More »

ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے۔ میڈیا سے کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا کہ ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، کوئی ایک سیاسی جماعت ملک کو ان مشکلات سے نہیں نکال سکتی …

Read More »

سیاسی فاشزم سے عدم استحکام آیا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی فاشزم کی وجہ سے ملک میں عدم استحکام آیا۔ 9 مئی کو جو مناظر دیکھے وہ کبھی تاریخ میں دیکھنے کو نہيں ملے، عسکری تنصیبات پر حملے کیے گئے۔ پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب …

Read More »

سیاست عہدوں سے نہیں کی جاتی، سیاست اللہ کی مخلوق کو راضی کرنے کا نام ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاست عہدوں سے نہیں کی جاتی، سیاست اللہ کی مخلوق کو راضی کرنے کا نام ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت اتحادی جماعتوں سے مل کر معاشی بحالی کی کوشش کر رہی ہے۔ …

Read More »

معیشت کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہتے۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم معیشت کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، روپے کی قدر مستحکم ہورہی ہے، ایکسچینج ریٹ میں بہتری …

Read More »

ججز کے خطوط پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججز کے خطوط کے معاملے پر کوئی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہوئی ملاقات کی روشنی میں کابینہ کی منظوری …

Read More »

برطانوی صحافی نے مغربی سیاستدانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: شرم کرو

فوٹو

پاک صحافت برطانوی صحافی نے مغربی سیاستدانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: شرم کرو تم شیطان برطانوی صحافی رچرڈ میڈہرسٹ نے ایک ٹویٹ میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے حوالے سے مغربی سیاست دانوں کے دوہرے معیار پر تنقید کی ہے۔ برطانوی صحافی رچرڈ میڈہرسٹ نے سوشل سائٹ …

Read More »

جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ڈونلڈ لو کے سائفر بارے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ لو کا بانی پی ٹی …

Read More »

زین قریشی کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیراطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ زین قریشی کو مریم نواز سے پوچھنے کے بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔ زین قریشی کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ملتان کے جس علاقے میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا …

Read More »