Tag Archives: سیاست

سیاست دشمنی میں تبدیل ہوجائے تو عوام کے مسائل رہ جاتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب سیاست دشمنی میں تبدیل ہوجائے تو عوام کے مسائل رہ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے کہ معیشت کی بد حالی اور سیاست …

Read More »

عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی مہم چلا رہا ہے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی مہم چلا رہا ہے۔  رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاگل پن کے شکار 30-35 لوگوں کو پارلیمنٹ سے دور کیا …

Read More »

جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے الزامات اور تقسیم کی سیاست سمجھ سے بالاتر ہے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا  ہے کہ جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے الزامات اور تقسیم کی سیاست سمجھ سے بالاتر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی قیادت کو مشورہ ہے کہ وہ مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

کراچی اور حیدرآباد کے عوام نے نفرت کی سیاست مسترد کردی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کے عوام نے نفرت کی سیاست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور …

Read More »

پاکستان کی چیچک زدہ جمہوریت کی وجہ ملک کبھی ترقی نہیں کرے گا

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کی چیچک زدہ جمہوریت کی وجہ خاندانی سیاست ہے جس کی وجہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ تفصیلات  کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے …

Read More »

عمران خان کی منفی سیاست اپنے انجام تک پہنچ چکی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست اپنے انجام تک پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاست سیکھنے کے لیے مزید …

Read More »

نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف صہیونی ججوں کے مظاہرے/ بی بی کے عدالتی استثنیٰ کے منصوبے کی مخالفت

احتجاج

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ججوں نے وزیراعظم کے عدالتی استثنیٰ سمیت اس حکومت کے نئے عدالتی منصوبوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے انہیں عدالتی نظام پر حملہ قرار دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے نئے وزیر …

Read More »

نئی سیاسی جماعت کے قیام کے متعلق علیم خان کا اہم بیان

عبدالعلیم خان

لاہور (پاک صحافت) نئی سیاسی جماعت کے قیام کے متعلق علیم خان کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر علیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری …

Read More »

رانا ثناء اللہ کی جانب سے عمران خان کو ان کی آڈیو لیکس کا فرانزک کروانے کی پیشکش

رانا ثناء اللہ

فیصل آباد ( پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو ان کی آڈیو لیکس کا فرانزک کروانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپنی آڈیو ٹیپس پر مجھے چیلنج کرے اور فرانزک کروانے کا کہے، اگر ثابت ہوجائے کہ غلط ہے تو بالکل اس …

Read More »

عمران خان کی چار سال کی غفلت اور کوتاہیاں ایک سال میں دور نہیں ہوسکتیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی چار سال کی غفلت اور کوتاہیاں ایک سال میں دور نہیں ہوسکتیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین …

Read More »