Tag Archives: سیاست

بلاول بھٹو نے کوئی کام نہیں کیا ان سے مقابلہ کیسا؟ عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے کوئی کام نہیں کیا ان سے مقابلہ کیسا؟ مثبت سیاست کریں گے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا موازنہ بنتا نہیں، مسلم …

Read More »

عمران خان نے پاکستان کی سیاست میں جس چیز کا آغاز کیا اب اسے وہ خود بھگتنا پڑرہا ہے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کی سیاست میں جس چیز کا آغاز کیا اب اسے وہ خود بھگتنا پڑرہا ہے، ہمیں آگے جاکر اس قسم کا ماحول بنانا چاہیئے تاکہ سیاستدان سیاست کریں، خدمت کریں اور عوام …

Read More »

گالم گلوچ کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم گالم گلوچ کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ سعید غنی نے اپنے حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ حلقہ جب ایم کیو ایم، مسلم لیگ اور مروت کا گڑھ …

Read More »

امریکہ کے اہم پہلوؤں میں صیہونیوں کی گہری مداخلت/ سیاست، معیشت، میڈیا اور سنیما پر اثر و رسوخ

پرچم

پاک صحافت یہودی صیہونی تحریک اپنے وحشیانہ اور غیر معقول اقدامات کے لیے جو سب سے اہم عذر پیش کرتی ہے وہ یہ ہے کہ اس فرقے کو اقلیتی گروہ کے طور پر اپنے مطالبات اور حقوق کی عکاسی کرنے کا کبھی موقع اور موقع نہیں ملا۔ دوسرے لفظوں میں، …

Read More »

ہمیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

حیدرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی ثقافت کا فروغ ہمارے لئے ضروری ہے، دنیا کے ساتھ …

Read More »

کراچی سمیت سندھ سے 99 فیصد نشستیں پیپلزپارٹی جیتے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ سے 99 فیصد نشستیں پیپلزپارٹی جیتے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام باشعور ہیں، مزید نفرتوں کی سیاست کا حصہ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ 175 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رجسٹرڈ 175 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی۔ ای سی پی اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بانی چیئرمین کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ ای سی پی فہرست کے مطابق بلوچستان عوامی …

Read More »

انتقامی سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انتقامی سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اپنے سیاسی مخالفین اور ان کے خاندان کا احترام کیا ہے۔ میری بیوی تین درجن بار …

Read More »

آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ججز کو ہدف تنقید بنالیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں، پارلیمنٹ ٹوٹتی ہے تو کہتے …

Read More »

سیاسی اختلافات کو اختلافات تک ہی رکھیں، دشمنی نہ کریں، بلاول بھٹو

پی پی چیئرمین

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی امیرالمومنین بننا تو کوئی ٹائیگر فورس سے ملک چلانا چاہتا ہے، سیاسی اختلافات کو اختلافات تک ہی رکھیں، دشمنی نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا شکر گزار ہوں، …

Read More »