Tag Archives: سپریم کورٹ

آنے والے مستقبل کی تاریخ سپریم کورٹ کے ہاتھ میں ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ  کہتے ہیں کہ پارلیمان میں غدار بیٹھے ہیں اور ان سے ووٹ کا حق چھینیں گے، آج ہٹلر نے یو ٹرن لے لیا ہے،  آج تاریخ سپریم کورٹ کے حوالے ہے، آنے والے مستقبل …

Read More »

صدر، وزیراعظم اور وزراء نے منصوبہ بندی کرکے آئین توڑا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں وزیراعظم کو اقامہ کی بنیاد پر ناہل قرار دیا گیا، آج جب آئین توڑا جارہا ہے تو کیا سپریم کورٹ کی ذمہ داری نہیں …

Read More »

چند دن میں خط مرجائے گا اور ہلانے والا ہاتھ شل ہوجائے گا، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چند دن میں خط مرجائے گا اور ہلانے والا ہاتھ شل ہوجائے گا۔ سیکیورٹی اداروں نے بتا دیا خط میں بیرونی سازش نہیں، عمران خان نے ملکی خزانے کومال غنیمت سمجھ …

Read More »

عمران خان اور پرویز الٰہی باز آجائیں، اقتدار کے لیے کتنی بار آئین توڑیں گے؟ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور پرویز الٰہی باز آجائیں، یہ لوگ اقتدار کے لیے کتنی بار آئین توڑیں گے؟   خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان …

Read More »

ہمیں خدشہ ہے کہ عمران خان عدالتی حکم کو بھی پامال کریں گے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے عمران خان اور اس کے حواری سپریم کورٹ کے عدالتی فیصلے اور حکم کو بھی پامال کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

آئین شکنوں کو وہ سزا دی جائے جو دوسرں کیلئے نشان عبرت ہو۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملکی آئین کو پاوں تلے روندنے والوں کو وہ سزا دی جائے جو دوسروں کے لئے عبرت کی نشان ہو اور کوئی آئین شکنی کا سوچ بھی نہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے …

Read More »

اگر اتنا شوق ہے تو الیکشن کے لئے بھی تیار ہیں، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے   صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  ایک صحافی کے سوال میں کہا کہ اگر اتنا شوق ہے تو الیکشن کے لئے …

Read More »

سپریم کورٹ کا ملکی سیاسی صورتحال پر ازخود نوٹس

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک کی سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس لے لیا۔ ترجمان سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک میں حالیہ سیاسی صورت حال پر نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ …

Read More »

عمران نیازی شکست ماننے کی بجائے قوم کو تقسیم در تقسیم کی بھیانک سازش میں مصروف ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی شکست ماننے کی بجائے قوم کو تقسیم در تقسیم کی بھیانک سازش میں مصروف …

Read More »

ایم کیو ایم نے حکمت اور سیاسی سوجھ بوجھ کا مظاہرہ کیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرکے حکمت اور سیاسی سوجھ بوجھ کا مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے سپریم کورٹ کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »