Tag Archives: سپریم کورٹ

کان کھول کر سن لیں، الیکشن اگست 2023ء میں ہوں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کان کھول کر سن لیں، الیکشن اپنے مقررہ وقت اگست 2023ء میں ہوں گے۔ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے …

Read More »

ناکامی کے باعث عمران اور اسکے سرپرستوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نام نہاد آزادی مارچ کی ناکامی کے باعث عمران اور اس کے سرپرستوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں، حکومت نے عوام کو اس فتنے سے نجات دلایا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا …

Read More »

ساری رات عمران صاحب کنٹیر سے توہینِ عدالت کے اعلان کرتے رہے ، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی آڑ میں فسادی جتھہ ساری رات جلاؤ کرتا رہا، ساری رات عمران نیازی کنٹینر سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اُڑاتا رہا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ساری رات …

Read More »

یہ کیا طریقہ کار ہے کہ چیف ایگزیکٹو ایک انسپکٹر کا بھی تبادلہ نہ کرسکے، میاں جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ یہ کیا طریقہ کار ہے کہ چیف ایگزیکٹو ایک انسپکٹر کا بھی تبادلہ نہ کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ چار ہفتوں کی حکومت پر شک کا اظہار کیا جارہا ہے، …

Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ملک دشمنوں نے کیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ملک دشمنوں نے کیا لیکن اب ہم ایسا معاہدہ کریں گے جس سے عوام کی زندگی متاثر نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے بغاوت کے قانون پر پابندی لگا دی، اس قانون کے تحت حکومت کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کر سکے گی

سپریم کورٹ

نئی دہلی {پاک صحافت} ہندوستان میں سپریم کورٹ نے نوآبادیاتی دور کے ایک متنازعہ قانون پر روک لگا دی ہے جب کئی راہداریوں نے شکایت کی تھی کہ حکومت قانون کی مدد سے اپنے ناقدین کو کچل رہی ہے۔ عدالت نے حکومت سے کہا ہے کہ جب تک عدالت اس …

Read More »

آج عمران خان کیساتھ وہ لوگ موجود ہیں جن کو وہ میٹنگز میں گالیاں دیا کرتے تھے۔ ندیم افضل چن

ندیم افضل چن

اسلام آباد (پاک صحافت) ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ آج وہ لوگ موجود ہیں جن کو وہ اپنی میٹنگز میں گالیاں دیا کرتے تھے، کوئی نظریاتی رہنما اور کارکن ان کے ساتھ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور پیپلزپارٹی …

Read More »

امریکہ میں اسقاط حمل کے حقوق کو برقرار رکھنے کے لیے احتجاج

احتجاج

واشنگٹن {پاک صحافت} ہفتے کے روز امریکہ کے کئی شہروں میں اسقاط حمل کے حق کو برقرار رکھنے کے لیے بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے۔ اسقاط حمل کے حقوق کے حامی اگلے چند ہفتوں میں سپریم کورٹ کے آنے والے فیصلے کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرنے کے …

Read More »

ناجائز حکومت کی عدالت کا آدھی رات میں آیا فیصلہ! کیا ہزاروں فلسطینیوں کے سروں سے چھت چھین لی جائے گی؟

فلسطینی خاتون

غزہ {پاک صحافت} ناجائز صیہونی حکومت کی سپریم کورٹ نے مغربی کنارے میں واقع آٹھ فلسطینی بستیوں کی بے دخلی کا حکم جاری کیا ہے۔ اس غیر قانونی فیصلے سے ممکنہ طور پر کم از کم 4000 فلسطینی بے گھر ہو سکتے ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے …

Read More »

پی ٹی آئی کا دوہرا معیار بے نقاب ہوچکا ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا دوہرا معیار اب عوام کے سامنے کھل کر بے نقاب ہوچکا ہے، یہ لوگ اب مزید عوام کے ساتھ دھوکہ اور فراڈ نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ …

Read More »