Tag Archives: سوشل میڈیا

عمران خان نے تمام ہمسایہ ممالک سے تعلقات خراب کردیئے ہیں۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تمام ہمسایہ ممالک سے تعلقات خراب کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر برائے امور کشمیر گلگت و بلتستان قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکن فکری تبدیلی کے خواہاں ہے، آج کل …

Read More »

سعودی قانونی ادارہ: سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال مزید پیچیدہ

سعودی عرب

پاک صحافت سعودی عرب کی ایک قانونی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال روز بروز پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے اور سیاسی قیدیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، سعودی لیکس انفارمیشن سائٹ نے اس بارے میں …

Read More »

جنوبی کوریا، تہوار میں بھگدڑ، 300 کے قریب ہلاک اور زخمی

بھگدڑ

پاک صحافت جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہالووین کے تہوار کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں کم از کم 140 افراد کے ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیول میں ہالووین کے دوران بھیڑ …

Read More »

سیاسی و معاشی استحکام سے پاکستان کھویا مقام واپس حاصل کرے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی و معاشی استحکام سے پاکستان کھویا مقام واپس حاصل کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیوبرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کی آواز زور سے گونجتی ہے اور سنی جاتی ہے، میں سوشل …

Read More »

سوشل میڈیا اکاونٹس کو محفوظ بنانے والی احتیاطی تدابیر

سوشل میڈیا

(پاک صحافت) ماہرین نے اب اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس کو محفوظ بنانے کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر بتا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیکرز سے بچنے کے لیے اپنے فیس بک، انسٹاگرام کی طرح جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز صارفین کو اکاونٹ پرائیویٹ رکھنے کا …

Read More »

ارشدشریف کی والدہ اور بیٹی سے منسوب ویڈیوز جعلی نکلیں

ارشد شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ اور بیٹی سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز جعلی نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ اور بیٹی سے منسوب ویڈیوز بیانات تیزی سے وائرل ہورہے ہیں جن کے بارے میں انکشاف ہوا …

Read More »

دی انٹرسیپٹ: تیل کی پیداوار کم کرکے، سعودی عرب وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا تھا

بن سلمان اور بائیڈن

پاک صحافت امریکی “انٹرسیپٹ” ویب سائٹ نے جمعرات کی رات لکھا: اوپیک+ کے اجلاس میں سعودی عرب کی طرف سے تیل کی 20 لاکھ بیرل پیداوار کم کرنے کا فیصلہ وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کو نشانہ بنانے کی مہم کے فریم ورک میں تھا۔ پاک صحافت کے مطابق، اس …

Read More »

آصف زرداری قوم کی دعاوں سے جلد صحتیاب ہوکر ہمارے بیچ ہونگے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری قوم اور کارکنان کی دعاوں سے جلد صحتیاب ہوکر ہمارے بیچ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے سابق صدر آصف …

Read More »

شرجیل میمن کیجانب سے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا مطالبہ

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر کا آلہ کار بننے اور اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

جنید صفدر کیجانب سے گرفتاری کی خبروں کی تردید

جنید صفدر

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر ان کی گرفتاری پر چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »