Tag Archives: سوشل میڈیا

آرمی چیف اور فوج کیخلاف منظم مہم عمران خان خود چلارہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اور آرمی کے خلاف منظم مہم عمران خان خود چلارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خود فوج کے خلاف منظم …

Read More »

گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام کی دنیا کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

(پاک صحافت) امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام کی دنیا کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا سے دوبارہ کنارہ کشی اختیا کرنے والی سیلینا گومز انسٹاگرام پر40 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی دنیا کی  پہلی خاتون بن گئیں۔ گزشتہ دنوں سیلینا گومز …

Read More »

ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے، مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں صرف مسلم لیگ ن ہی کمی لاسکتی ہے، خواتین اور نوجوانوں …

Read More »

سعودی نفسیاتی آپریشن سینٹر کے پردے کے پیچھے

پردا

پاک صحافت عالمی مرکز برائے انسداد انتہا پسندانہ نظریات” یا “اعتدال پسندی” سعودی عرب کے فارن ایکسچینج ریزرو فنڈ سے مالی اعانت فراہم کرنے والی ایک تنظیم ہے، جو 2017 میں بن سلمان اور ٹرمپ کی پہل پر قائم ہوئی تھی۔ یہ فنڈ براہ راست بن سلمان کے زیر انتظام …

Read More »

جب تک شادی نہیں ہوجائے گی تب تک کسی کے ساتھ کچھ شیئر نہیں کروں گی، ائمہ بیگ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کی ورسٹائل گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جب تک شادی نہیں ہوجائے گی تب تک کسی کے ساتھ کچھ شیئر نہیں کروں گی۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ نے پاکستان سُپرلیگ (پی …

Read More »

نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں جھوٹ، سچ کا فرق سمجھنا ہوگا، مریم نواز

مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں جھوٹ، سچ کا فرق سمجھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ  مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ نوجوانوں کو ترقی کے مواقع دیے، پارٹی …

Read More »

مریم نواز نے سوشل میڈیا ٹیم کو اہم ہدایات دے دیں

مریم نواز

سرگودھا (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سوشل میڈیا ٹیم کو اہم ہدایات سونپ دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) سرگودھا ڈویژن کے خواتین ونگ، سوشل میڈیا اور یوتھ کا اجلاس ہوا۔ سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے اجلاس …

Read More »

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے ہیں جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف کی فضاء پھیل …

Read More »

آرمی چیف کے دورہ امریکا کے بارے میں قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے دورہ امریکا کے بارے میں قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ …

Read More »

محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر زیرگردش زلزلے سے متعلق پیش گوئیاں مسترد کردیں

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر زیر گردش زلزلے سے متعلق پیش گوئیوں کو مسترد کردیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ قدرتی آفت ہے، اس کا علم پہلے سے نہیں ہوسکتا، پہلے سے زلزلے کا علم ہوتا تو ترکیہ میں اتنا جانی …

Read More »