Tag Archives: سوات

قومی سلامتی سے بھی اہم معاشی سیکیورٹی ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی سے بھی اہم معاشی سیکیورٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک کی معاشی سیکیورٹی نہیں ہوگی یا معاشی طور پر مضبوط نہیں …

Read More »

عمران خان اب آہستہ آہستہ بے نقاب ہورہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کا گھناونا چہرہ اب آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں ہم پر …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت اور سوات میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت اور سوات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی کے جوانوں نے جنرل ایریا، ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں …

Read More »

حکومت سیاسی پسند اور ناپسندیدگی سے بالاتر ہوکر عوام کی خدمت میں مصروف ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت سیاسی پسند اور ناپسندیدگی سے بالاتر ہو کر بلاتفریق عوام کی خدمت میں مصروف ہے، اس وقت ہمیں اتحاد و وحدت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی خدمت …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ کالام اور کانجو کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف

سوات (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کالام اور کانجو کا تفصیلی دورہ کیا ہے، ان علاقوں میں پھنسے سیاحوں کو فوری وہاں سے نکالنے کا حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقے کالام اور کانجو پہنچے جہاں انہوں …

Read More »

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے مختلف فلاحی اداروں، سیاسی جماعتوں اور فوج نے ریلیف سینٹر قائم کئے ہیں۔ آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

سوات (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے مختلف فلاحی اداروں، سیاسی جماعتوں اور افواج پاکستان نے اپنے ریلیف سینٹر کھولے ہوئے ہیں۔ سوات میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا …

Read More »

آرمی چیف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے سوات پہنچ گئے

آرمی چیف

سوات (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے سوات پہنچ گئے ہیں، وہ متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید آج …

Read More »

وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

امیرمقام

شانگلہ (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے سیلاب سے متاثرہ علاقے شانگلہ کا تفصیلی دورہ کرکے نقصانات کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے شانگلہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کادورہ کیا جہاں ڈپٹی کمشنر شانگلہ …

Read More »

پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، سوات میں سیلاب میں پھنسے 110 افراد کو بچالیا

پاک فوج

سوات (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں جاری سیلاب میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو بچالیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ریسکیو آپریشن خوازہ خیلہ …

Read More »

وقت آگیا ہے کہ عمران خان بھی کہنے والے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا۔ سراج الحق

سراج الحق

سوات (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ عمران خان بھی کہنے والا ہے کہ مجھے کیوں نکالا، اگر ذرا بھی سیاسی سوجھ بوجھ ہے تو عمران خان کو استعفی دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سوات میں عوامی …

Read More »