Tag Archives: سوات

سوات سے بھی پاکستان تحریکِ انصاف کی ایک وکٹ گر گئی

سوات (پاک صحافت) سوات سے بھی پاکستان تحریکِ انصاف کی ایک وکٹ گر گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سوات سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے …

Read More »

پاک فوج کیجانب سے بحرین میں 100 فٹ طویل پل تعمیر

بحرین سوات

سوات (پاک صحافت) پاک فوج نے سوات کے علاقے بحرین میں 100 فٹ طویل اسٹیل کا پل تعمیر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں سیلاب کے باعث پرانا پل متاثر ہونے کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا۔ پاک فوج نے قلیل مدت میں نئے …

Read More »

پاکستان کاؤنٹر ٹیررازم پولیس سینٹر میں ہونے والے مہلک دھماکے کی نوعیت پر قیاس آرائیاں

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں انسداد دہشت گردی کے پولیس سینٹر میں گزشتہ رات ہونے والے ہلاکت خیز دھماکے کی نوعیت متنازع ہو گئی ہے، جب کہ ایک نئے قائم کردہ گروپ “پاکستان جہاد موومنٹ” نے ایک خودکش بمبار کے ذریعے اس واقعے کی ذمہ داری قبول …

Read More »

سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، شہداء کی تعداد 17 ہو گئی

سی ٹی ڈی

سوات (پاک صحافت) سوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے شہداء کی تعداد 17 ہو گئی، واقعے میں 51 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس نے دہشت گردی کا امکان رد کر …

Read More »

سوات میں سی ٹی ڈی تھانے میں 2 دھماکے، 8 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افرادجاں بحق

دھماکہ

سوات (پاک صحافت) سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں 2 دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار سمیت 10 افراد شہید جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ تھانے کی چھت گر گئی، سکیورٹی فورسز نے متاثرہ …

Read More »

اے این پی نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے اے این پی نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں اے این پی کے چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے امیدواروں کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے مطابق …

Read More »

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے ہیں جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف کی فضاء پھیل …

Read More »

سوات میں لگی آگ ہم سب کے دامن تک پہنچ سکتی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سوات میں لگی آگ مجھ سمیت سب کے دامن تک پہنچ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ ایشوز ایسے ہیں جن کا حل بہت ضروری …

Read More »

ہم اقتدار میں اس لیے نہیں آئے تھے کہ دہشتگردی سر اٹھائے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہم اقتدار میں اس لیے نہیں آئے تھے کہ دہشت گردی سر اٹھائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمیں علم نہیں دہشت گردوں سے کس طرح سمجھوتہ کیا جاتا ہے۔ یہ تو شرپسند …

Read More »

عمرانی فتنے کو اسلام آباد میں افراتفری کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمرانی فتنے کو اسلام آباد میں افراتفری کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب یہ حکومت میں تھے تو اس وقت …

Read More »