Tag Archives: سوات

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ناساز، سوات کا جلسہ منسوخ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی، جس کے باعث  سوات کا جلسہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ن لیگ کی ترجمان کے مطابق ترجمان کے مطابق مریم نواز کو تیز بخار ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے …

Read More »

پی ٹی آئی کی ناکام اور نااہل حکومتی ٹیم سیاست اور جمہوریت کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

سوات (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اس وقت پاکستان میں سیاست اور جمہوریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن چکی ہے، عوام کو حکومت سے نجات دلانا واجب ہوچکا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے …

Read More »

ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے سوات آپریشن جیسے عزم کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے اسی عزم کو دہرانے کی ضرورت ہے جس کے ذریعے سوات میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹانک میں انسداد پولیو …

Read More »

حکومتی پالیسیاں عوام اور ملک کیلئے تباہ کن ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

سوات (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیاں عوام اور ملک کے لئے تباہ کن ہیں۔ تین سال میں پاکستان کئی دہائیاں پیچھے چلا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے نوازشریف سے منسوب اسپتال کا نام تبدیل کردیا

کڈنی اسپتال سوات

سوات (پاک صحافت) تحریک انصاف کی حکومت نے سوات میں نواز شریف سے منسوب کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کردیا۔ کے پی کے حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری صحت کے پی کے نے سوات میں موجود کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کرنے کے حوالے سے …

Read More »

عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا، شہباز شریف

شہباز شریف

سوات (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ن لیگ کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں اتنی مہنگائی کبھی نہیں ہوئی، جتنی عمران خان کے دور حکومت میں ہوئی ہے، میں تو عوام …

Read More »

شہبازشریف سمیت متعدد اپوزیشن رہنما سوات پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پی ڈی ایم کی جانب سے آج سوات میں منعقدہ عوامی جلسے میں شرکت کے لئے شہباز شریف سمیت متعدد اپوزیشن رہنما سوات پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے گراسی گراؤنڈ میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے میں پی ڈی ایم میں …

Read More »

پی ڈی ایم کی جانب سے سوات میں حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہرہ

پی ڈی ایم

سوات (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ٖڈی ایم) کی جانب سے آج سوات میں حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ پی ڈی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو رخصت کر کے ہی دم لیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی …

Read More »

ناخلف بیٹے کے ہاتھوں ماں اور بھائیوں سمیت پانچ افراد قتل

قتل

سوات (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں ناخلف بیٹے نے ماں اور بھائیوں سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ذرائع کے مطابق دلخراش واقعہ سوات کے علاقے دیوالئی میں پیش آیا، جہاں ملزم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں اندھا دھند فائرنگ کردی،جس کے …

Read More »