Tag Archives: سندھ حکومت

تاثر دیا جاتا تھا کہ کے ایم سی کے پاس وسائل نہیں ہیں جبکہ اس کے پاس بڑے بڑے اثاثے موجود ہیں، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان اور کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ تاثر دیا جاتا تھا کہ کے ایم سی کے پاس وسائل نہیں ہیں، کے ایم سی کے پاس بڑے بڑے اثاثے موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کاش ماضی کے حکمران ان …

Read More »

وفاقی حکومت کسانوں کا معاشی قتل بند کرے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اپنی ناکام زرعی پالیسی کے ذریعے کسانوں اور کاشتکاروں کا معاشی قتل عام کررہی ہے، جسے اب بند ہوجانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران حکومت ٹیکسز کا بوجھ ڈال کر …

Read More »

شاہ محمود قریشی کی عمر گزر گئی لیکن سیاسی آداب نہیں سیکھے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی مختلف سیاسی جماعتیں بدلتے اور ملکی سیاست میں عمر گزر گئی لیکن انہوں نے اب تک سیاسی آداب نہیں سیکھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی ملتان …

Read More »

سب سے بڑا چیلنج غربت کا خاتمہ، اچھی صحت، معیاری تعلیم اور صاف پانی کی فراہمی ہے، وزیر اعلٰی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا چیلنج غربت  کا خاتمہ، اچھی صحت،  معیاری تعلیم اور صاف پانی  کی فراہمی ہے جبکہ سندھ حکومت ان مسائل  کے حل کے لیے بھرپور  کام کررہی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے …

Read More »

ہمارا یقین ہے کشمیر بنے گا پاکستان، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان و و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہمارا یقین ہے کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیری عوام کے کاز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مرتضٰی وہاب کا …

Read More »

سندھ حکومت سے مذاکرات کامیاب، پاک سرزمین پارٹی کا دھرنا ختم

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے گزشتہ کئی دنوں سے کراچی میں احتجاجی دھرنا جاری تھا جبکہ سندھ حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اب دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب …

Read More »

حافظ نعیم کی جانب سے کراچی کا پانی کم کرنے پر وفاق سے شکوہ

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے کراچی کا پانی کم کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شکوہ کر دیا۔  حافظ نعیم الرحمان کاکہنا ہے کہ وفاق سے شکایت ہے کہ 650 ملین گیلن پانی کو 250 کردیا۔ …

Read More »

جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

حافظ نعیم الرحمن

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کی جانب سے بلدیاتی قانون میں ترمیم کے لئے گزشتہ تقریبا ایک ماہ سے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا جاری تھا جس کے نتیجے میں سندھ حکومت نے جماعت اسلامی کے مطالبات تسلیم کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے …

Read More »

سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈیجیٹلائیزیشن کا فیصلہ

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈیجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر بورڈز و جامعات سندھ اسماعیل راہو  نے کی زیر صدارت تمام تعلیمی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈیجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ …

Read More »

سندھ میں اومی کرون کیسز میں اضافہ، مرتضٰی وہاب نے خبردار کر دیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے سندھ میں اومی کرون کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوام کو خبردار کر دیا، مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عوام نے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کیں تو  حالات خراب ہو سکتے ہیں،  سندھ حکومت …

Read More »