Tag Archives: سماعت

توشہ خانہ کیس، نوازشریف کے دائمی وارنٹ منسوخ

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیا۔ خیال رہے کہ عدالت نے نواز شریف کے دائمی وارنٹ منسوخ کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پیشی کے بعد نوازشریف …

Read More »

ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی گئی۔ خیال رہے کہ درخواست پر سماعت تین رکنی بینچ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی سربراہی میں 3 رکنی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف  (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیل پر سماعت مقرر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو صوبائی حکومت …

Read More »

پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ساتھی ججز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں اور نہ ہی سپریم کورٹ پارلیمان کو اپنا دشمن سمجھتی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف …

Read More »

پی ٹی آئی اب بھی غیر ملکی اداروں سے ممنوعہ فنڈنگ لے رہی ہے، خالد محمود خان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست گزار خالد محمود خان نے کہا ہے کہ ابھی تک پی ٹی آئی ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ لے رہی ہے، کمیٹی بنا کر انکوائری کریں۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن میں خالد محمود خان کی درخواست پر …

Read More »

سرکاری محکموں میں بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کی درخواست پر نوٹسز جاری

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے سرکاری محکموں میں حاضری کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے سے متعلق درخواست پر متعلقہ اداروں کو نوٹسز جاری کر دیے۔ خیال رہے کہ درخواست گزار واقف شاہ نے مؤقف اختیار کیا  تھا کہ بائیو میٹرک حاضری سے گھوسٹ ملازمین کا بھی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد ہو گی

عمران خان شاہ محمود

لاہور (پاک صحافت) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس میں رواں ماہ 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کی جائے گی۔ خیال رہے کہ عدالت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کی …

Read More »

آڈیو لیکس، بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس کیساتھ یکجا

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے کیس کے ساتھ یکجا کر دیا۔ خیال رہے کہ چیئرمین تحریکِ انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیس میں طلبی کے نوٹس کے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔ خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

مبینہ غیر شرعی نکاح، عمران خان کو 2 اکتوبر کو پیش کرنےکا حکم

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 2 اکتوبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح …

Read More »