Tag Archives: سماعت

عدالت نے شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے فوج کے خلاف بغاوت پر لوگوں کو اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف لوگوں …

Read More »

جسٹس فائز عیسی کیخلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارج

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف دوبارہ نظر ثانی کی درخواست منظور کرنے کی بنیاد پر نمٹا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس فیصلے پر دوبارہ نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ 10 اپریل کو جسٹس …

Read More »

منی لاندرنگ کیس، احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کردیا

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سماعت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست پر جلد فیصلے کی استدعا کی تھی۔ تفصیلات کے …

Read More »

عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر برہم

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی۔ اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ایک بار …

Read More »

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کل ذاتی حیثیت میں طلب

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ خیال رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے آج …

Read More »

پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا۔ جسٹس طارق مسعود

جسٹس طارق مسعود

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس طارق مسعود کا کہنا ہے کہ پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناما اسکینڈل میں شامل 436 افراد کے خلاف تحقیقات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن  کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو شوکاز جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 15 جون تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف درخواست معاشی پالیسی کیخلاف قرار دے دی

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جماعتِ اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف آرٹیکل 184 تھری کے تحت جماعتِ اسلامی کی درخواست حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہے، جماعتِ اسلامی نجکاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں ہی …

Read More »

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے وکیل کو آخری موقع

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکاز نوٹس پر سماعت کرتے ہوئےتحریکِ انصاف کے وکیل کو آخری موقع دے دیا۔ آخری موقع دیتے ہوئے کہاکہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ ہم آپ کی مرضی کی تاریخ دیتے …

Read More »

مریم نواز کا چیف جسٹس کے ریمارکس پر ردعمل

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے چیف جسٹس کے ریمارکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »