بس

عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

کراچی (پاک صحافت) عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے عوام کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے۔

شرجیل انعام میمن کا مزید کہنا تھا کہ حکومت سندھ کا محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا۔

انہوں کہا کہ ہماری توجہ عوامی خدمت پر ہے، ہم نے ماضی میں کام کیے اور مستقبل میں بھی لوگوں کو سہولیات پہنچائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، الزام ثابت ہونے پر 30 لاکھ روپے ہرمانہ ہوگا۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہتک عزت کا نیا قانون لانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے