Tag Archives: سعید غنی

سعید غنی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو جوکر مارچ قرار دے دیا

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے  پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ میں نکالے گئے مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں جوکر مارچ کا بھی آغاز ہوا ہے جس میں دور دور تک شہریوں کا پتا نہیں، شاہ محمود قریشی سے کیمرہ ہٹا کر …

Read More »

لانگ مارچ میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں کارکنان کی آمد جاری ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں شرکت کے لئے کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کراچی کے صدر اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ لوگ اپنے چیئرمین …

Read More »

صحافی اطہر متین کے قاتل کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس نے صحافی اطہر متین کے ایک قاتل کو گرفتار کرلیا ہے اور اسے قانون کے مطابق کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

Read More »

ملک میں پی ٹی آئی کے آنے کے بعد کرپشن میں اضافہ ہوا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد ملک میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے اور بدعنوانی کے نئے ریکارڈ قائم ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ایم کیو ایم کراچی میں لسانی فسادات کروانا چاہتی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ میں مسلسل یہ کہہ رہا ہوں کہ ایم کیو ایم کراچی میں لسانی فسادات کروانا چاہتی ہے۔ انہوں نے حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ سے متعلق کہا کہ  ایم کیو ایم آج بھی ایک فاشسٹ تنظیم ہے۔ …

Read More »

ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ جھوٹی خبریں پی ٹی آئی نے نشر کروائیں۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ جھوٹی اور بے بنیاد خبریں پی ٹی آئی حکومت نے نشر کروائیں ہیں، اب عوام کے سامنے عمران خان کا گھناونا چہرہ بے نقاب ہوچکا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے …

Read More »

پی ٹی آئی والے عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہلی و نالائقی سے ملک بھر میں بے روزگاری اور مہنگائی کا راج ہے، اب پی ٹی آئی والے عوام کو منہ دکھانے کے قابل بھی نہیں رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی …

Read More »

شاہ محمود قریشی کی عمر گزر گئی لیکن سیاسی آداب نہیں سیکھے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی مختلف سیاسی جماعتیں بدلتے اور ملکی سیاست میں عمر گزر گئی لیکن انہوں نے اب تک سیاسی آداب نہیں سیکھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی ملتان …

Read More »

فواد چوہدری کی اکھڑی ہوئی سانسیں بہت کچھ بتا رہی ہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واد چوہدری کی اکھڑی ہوئی سانسیں بہت کچھ  بتا رہی ہیں، انہوں نے وفاقی وزیر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا والے فواد چوہدری کا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملکی تباہی کیساتھ کشمیر کا بھی سودا کردیا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے ملک کو تباہ و برباد کرنے کے ساتھ ساتھ کشمیر کا بھی سودا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پیغام …

Read More »