Tag Archives: سعید غنی

آمروں کی پاکٹ جماعتوں کا سیاسی مستقبل تاریک ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ آمروں کے لئے آلہ کاری کرنے والے بھی ہمیں جمہوریت کا درس دیتے ہیں جبکہ اب آمروں کی پاکٹ جماعتوں کا سیاسی مستقبل تاریک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کسی کو بھی کراچی …

Read More »

جماعت اسلامی وہی بینرز لگا رہی ہے جو ایم کیو ایم لگایا کرتی تھی، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے جماعت اسلامی  کی جانب سے جاری احتجاج سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ یہ وہی بینرز لگا رہی ہے جو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لگایا کر تی تھی۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی ایم کیوایم …

Read More »

تحریک انصاف کا سندھ سے صفایا ہو چکا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا سندھ سے صفایا ہو چکا ہے،  ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں نالائقوں کی بھرمار ہے، خیبرپختونخوا میں جو ان کے ساتھ ہوا اس پر انہیں شرمندہ ہونا چاہئے۔ دوسری جانب …

Read More »

منی بجٹ عوام کو دھوکا دینے کی کوشش ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے منی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کو دھوکا دینے کی کوشش ہے۔ سعید غنی نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی ہو رہی ہے۔ …

Read More »

پیپلزپارٹی سیاسی جماعت ہے، بات چیت کا راستہ بند نہیں کریں گے۔ سعید غنی

سعید غنی

لاڑکانہ (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک سیاسی جماعت ہے جو باہمی گفتگو اور بات چیت پر یقین رکھتی ہے۔ ہم دیگر جماعتوں کے ساتھ بات چیت کا راستہ بند نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

پی ٹی آئی کے متعلق آصف زرداری کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے متعلق آصف زرداری کی جانب سے کی جانے والی پیشگوئی درست ثابت ہوئی کہ تحریک انصاف کا جنم کے پی کے میں ہوا اور وہی دفن ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید …

Read More »

کراچی کے نالوں میں قائم کی گئی تجاوزات کو ہٹایا جائے گا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کے نالوں میں غیرقانونی طور پر قائم کی گئی تجاوزات کو جلد گرائیں گے جبکہ متاثرین کو متبادل زمین دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کراچی کے علاقے شیرشاہ میں ہونے والے دھماکے کی …

Read More »

سوائے ایم کیو ایم کے کوئی جماعت نئے صوبے کے حق میں نہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ میں نیا صوبہ بنانے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ سوائے ایم کیو ایم کے کوئی جماعت نئے صوبے کے حق میں نہیں ہے۔  سعید غنی نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی …

Read More »

لسانی فسادات کی سازش ہورہی ہے، سعید غنی نے خبردار کر دیا

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے حکومتی اتحادی جماعت (ایم کیو ایم) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ کی جانب سے جو انداز اپنایا جارہا ہے کہ وہ مناسب نہیں ہے۔ انہوں نےخبردار کرتے ہوئے کہا کہ لسانی فسادات کی سازش ہورہی …

Read More »

گرین لائن بس سمیت تمام منصوبے سابق وفاقی حکومت کے ہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے  ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  یہ لوگ دوسروں کے منصو بوں پر تختیاں لگاتے ہیں،  ان کہنا ہے کہ کل وزیرِ اعظم عمران خان نے گرین لائن کا افتتاح کیا، گرین لائن …

Read More »