Tag Archives: سعید غنی

غیرجمہوری حکومتوں نےدنیا کو دکھانے کیلئے صرف ڈرامے بازیاں کیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیرجمہوری حکومتوں نے دنیا کو دکھانے کے لئے صرف ڈرامے بازیاں کی ہیں جبکہ ملک میں انسانی حقوق کی صورت حال انتہائی خراب ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

عمران اپنی پاگل پن کی سوچ سب پر مسلط کرنا چاہتا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران اپنی پاگل پن کی سوچ سب پر مسلط کرنا چاہتا ہے۔ان کی گوگیاں اور گوگے پنجاب حکومت میں مداخلت کرتے رہے، ان …

Read More »

عمران خان اپنی نااہلی بچانے کیلئے قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا چاہتے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی نااہلی اور کرپشن چھپانے کے لئے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا چاہتے ہیں جس میں وہ ناکام ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر و پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

عمران خان کی کرپشن جب سامنے آئے گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی کرپشن جب سامنے آئے گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔

Read More »

عمران ٹولے کی کرپشن سامنے آئے گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ کرپشن کی ہے جب اس ٹولے کی کرپشن سامنے آئے گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے پریس …

Read More »

عمران نیازی نے اس ملک کے نظام کو تہس نہس کرنے کی سازشوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے،سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و محنت سندھ  سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی نے اس ملک کے نظام کو تہس نہس کرنے کی سازشوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

عمران خان کی نہ اردو ٹھیک ہے، نہ جغرافیہ ٹھیک ہے اور نہ دماغ ٹھیک ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان اردو ٹھیک سے بول نہیں پاتے جبکہ جغرافیہ بھی ان کی صفر ہے اور ان کا دماغ بھی بالکل اسی طرح ہی خراب ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان نے ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے چار سال میں ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

اپوزیشن کے پاس 172 سے زائد نمبرز ہیں جبکہ وزیراعظم کو اپنے لوگ چھوڑ گئے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لئے اس وقت اپوزیشن کے پاس 172 سے زائد ارکان ہوچکے ہیں جبکہ وزیراعظم کو اس کے اپنے ہی چھوڑ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

عمران خان بھی شیخ رشید کی طرح جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کی گزشتہ روز والی تقریر پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بھی شیخ رشید کی طرح جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں، عمران خان کے دورمیں کرپشن میں اضافہ ہوا، عمران خان نے …

Read More »