Tag Archives: زخمی

شہر قائد میں امن و امان کو سبوتاژکرنے نہیں دیں گے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں منی ٹرک میں ہونے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں، شہر قائد میں امن و امان کو سبوتاژکرنے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

معصوم افراد کا لہو بہانے والوں کو گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کراچی میں منی ٹرک میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم افراد کا لہو بہانے والوں کو گرفتار کر کے عبرت کا نشان …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کی آغا خان اسپتال آمد، کائنات کو مکمل صحتیابی تک اسپتال میں رکھنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ اسپتال آمد

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آغا خان اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے گھوٹکی  ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والی 13 سالہ کائنات کی عیادت کی،  اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ نے نے ڈاکٹروں کو کائنات کی مکمل صحت یابی تک اسپتال میں رکھنے کی …

Read More »

جشن آزادی کے موقعے پر ہوائی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، درجنوں زخمی

جشن ہوائی فائرنگ

کراچی (پاک صحافت) جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فارئنگ کرنے سے انتہائی افسوسناک واقعات بھی پیش آئے، ذرائع کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر شہرِ  قائد کے کئی علاقوں میں رات گئے کی گئی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ …

Read More »

اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں چھ فلسطینی زخمی

جھڑپ

قدس {پاک صحافت} فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔ فلسطین کی مان نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے منگل کی صبح مغربی کنارے کے شہر جنین میں تصادم شروع کیا ، اس دوران اسرائیلی فوجیوں …

Read More »

نابلس میں صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپ میں  200 فلسطینی زخمی 

فلسطین

نابلس {پاک صحافت} فلسطینی ہلال احمر نے بتایا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران کم از کم 200 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطینی ہلال احمر نے جمعہ کی شام اعلان کیا کہ کم از کم 200 فلسطینی صیہونی قابض …

Read More »

ترکی کے جنگل میں خوفناک آگ، 180 سے زائد افراد زخمی

آگ زنی

انقرہ {پاک صحافت} ترکی کے وزیر زراعت و جنگلات نے آج اعلان کیا ہے کہ جنگلات کی تباہ کن آگ میں اب تک کم از کم 183 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مہر نیوز ایجنسی نے سپوتنک نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا ، “جنوبی ترکی میں جنگل میں آگ لگنے …

Read More »

پشاور میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید، راہ گیر زخمی

پولیس

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں موجود پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، جسکے نتیجے میں ایک پولیس اہکار شہید جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دستی بم حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش  کو …

Read More »

ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے چالیس افراد جاں بحق و زخمی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی روز سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ میں گزشتہ چار دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جس …

Read More »

شہبازشریف کیجانب سے بڑھتے ہوئے دہشتگردانہ واقعات پر تشویش کا اظہار

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے دہشت گردانہ واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو عوام کی جان و مال کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی …

Read More »