Tag Archives: دہشت گردی

پاکستان نے بھارت کے پاکستان مخالف بیانات کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے پاکستان مخالف بیانات کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھتے جارہے ہیں۔ افغان باڈر پر اس …

Read More »

آزاد کشمیر پر بھارتی اعلی فوجی افسر کا بیان نامعقول ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر پر بھارتی اعلیٰ فوجی افسر کا بیان نامعقول ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی کا کہنا ہے کہ یہ بیان بھارتی مسلح افواج کی فریب زدہ ذہنیت …

Read More »

انتہا پسند جماعتیں لانگ مارچ پر دہشتگردانہ حملہ کرسکتی ہیں۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر دہشت گردانہ حملہ کرسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو لانگ مارچ میں دہشت گردی کے خدشات سے متعلق مراسلہ …

Read More »

صیہونی حکومت کے بنیاد پرست نمائندے کو حیفا شہر میں ہونے والی کانفرنس سے نکال باہر کیا گیا

صیھونی

پاک صحافت صیہونی کنیسیٹ کے ایک بنیاد پرست رکن “الموگ کوہن” نے پیر کی رات حیفا شہر میں فلسطینی بیانیہ کی جانچ کے موضوع پر منعقدہ ایک ثقافتی کانفرنس پر حملہ کیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین سے آئی آر این اے کے مطابق کوہن اور ان کے کچھ دوست حیفا شہر میں …

Read More »

پاکستان کے اندر دہشتگردی کو بھڑکانے میں بھارت ملوث ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشت گردی کو بھڑکانے میں بھارت کا ملوث ہونا وسیع پیمانے پر ثابت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت …

Read More »

فلپائن امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟

امریکہ

پاک صحافت امریکہ کی نائب صدر کملہ ہیرس ایشیا میں امریکہ کے سب سے پرانے اتحادی اور تائیوان کے معاملے پر امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے باوجود وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ عہدے داروں کی تازہ ترین بات چیت میں فلپائن کا دورہ کر رہی ہیں، لیکن …

Read More »

2022 اور سعودی عرب میں اجتماعی پھانسیاں

سعودی عرب

پاک صحافت مغربی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت پر عمل درآمد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب سزائے موت اور دہشت گردی کی سرزمین بن چکا ہے اور مغربی ذرائع آل سعود کی سرزمین میں سزائے …

Read More »

باجوڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے ہلال خیل میں سیکورٹی فورسز اور …

Read More »

حکومت کی اولین ترجیح عالمی اور علاقائی طاقتوں کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ فیصل کریم کنڈٖی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح عالمی اور علاقائی طاقتوں کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سیاست دان مل بیٹھ کر نظام کو …

Read More »

وزیر خارجہ کی ترکی میں دھماکے کی مذمت

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے استنبول دھماکے کی مذمت کی ہے۔ ان …

Read More »