Tag Archives: دہشت گردی

اسلام آباد خودکش حملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

خودکش

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد خودکش حملے کی جے آئی ٹی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق …

Read More »

ہم عمران خان کو کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ وہ بیٹھ کر ہم سے بات کریں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کو کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ وہ بیٹھ کر ہم سے بات کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان معاشی بحران سے …

Read More »

بارود سے بھری گاڑی کا ٹارگٹ ہائی ویلیو تھا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی کا ٹارگٹ ہائی ویلیو تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اسلام آباد دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی راولپنڈی سے اسلام آباد …

Read More »

پولیس نے دارالحکومت کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد

ڈی آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈی آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پولیس نے دارالحکومت کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آباد سہیل ظفر چٹھہ آئی ٹین فور میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچے …

Read More »

وزیرِاعظم شہبازشریف کی اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اسلام آباد خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار عدیل حسین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے افسوس ناک واقعے کی …

Read More »

اسلام آباد میں دھماکہ، ایک پولیس اہلکار شہید متعدد زخمی

اسلام آباد دھماکہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں بیرونی روڈ پر دھماکہ ہواہے جس میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور کے بیرونی روڈ پر پولیس معمول کی چیکنگ کررہی تھی …

Read More »

ریاست کی رٹ ہر قیمت پر قائم کی جائے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ریاست کی رٹ ہر قیمت پر قائم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی ایم ایچ اسپتال راولپنڈی کے دورے کے موقع پر بنوں آپریشن میں زخمی افسران اور جوانوں کی عیادت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے …

Read More »

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا طالبان سے پاکستان پر ہونے والے حملے روکنے کا مطالبہ

سیکرٹری جنرل

نیویارک (پاک صحافت) سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے طالبان حکومت سے پاکستان پر ہونے والے حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو یارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل قوام متحدہ انتونیو گوئتریس نے کہا ہے کہ ہم طالبان سے گفتگو جاری رکھے ہوئے ہیں، …

Read More »

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال انتہائی باعث تشویش ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال انتہائی باعث تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے لکی مروت کے تھانہ برگئی پر دہشت گرد حملے کی مذمت اور …

Read More »

پورا پاکستان وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کیساتھ ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت پورا پاکستان وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے کہا کہ مودی کے کہنے پر …

Read More »