Tag Archives: حمزہ شہباز

ہم سیاست نہیں ملک بچانے کی جنگ لڑرہے ہیں۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت سیاست نہیں کررہے بلکہ نااہل و نالائق ٹولے سے ملک کو بچانے کی جنگ لڑرہے ہیں، اگر ہم چپ رہیں تو ملک تباہ ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں …

Read More »

جب سے تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی عمران نیازی حواس باختہ ہوگئے ہیں۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ جب سے تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی ہے عمران نیازی اپنے ہوش و حواس کھوچکے ہیں، وہ عوامی جلسوں میں اوٹ پٹانگ باتیں کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ …

Read More »

عوام اب عمران خان سے ایک ایک بات کا حساب لیں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ چار سال عمران خان نے عوام کے ساتھ دھوکہ اور فراڈ کیا، مہنگائی اور بے روزگاری کے ذریعے عوام پر ظلم کیا، اب عوام عمران خان سے ایک ایک بات کا حساب لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے …

Read More »

ناکام و نااہل حکومت کو گھر بھیجنے میں ہی عوام کی عافیت ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و ناکام حکومت کو جلد از جلد گھر بھیجنے میں ہی عوام کی بھلائی ہے، حکومت کو عوامی مسائل کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی …

Read More »

عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے مسلم لیگ ن اور جہانگیرترین گروپ میں اتفاق

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن اور جہانگیر ترین گروپ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کے لئے اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے مشترکہ اعلامیہ بھی جاری ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے وفد نے …

Read More »

حمزہ شہباز کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ آمد، ان کے گروپ سے ملاقات

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز جہانگیر ترین کی رہائش  گاہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے ترین گروپ سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق ترین گروپ سے ملاقات کے دوران ملک کی حالیہ سیاسی صورت حال پر …

Read More »

نمازیوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم اور بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہی۔ خیال رہے کہ انہوں نے جاری بیان میں شہداء کے اہل …

Read More »

قوم سے کیا گیا ایک وعدہ بھی وفا نہیں ہوا، کہاں ہے وہ نیا پاکستان جس کا وعدہ کیا گیا؟ حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ قوم سے کیا گیا ایک وعدہ بھی وفا نہیں ہوا، کہاں ہے وہ نیا پاکستان جس کا وعدہ کیا گیا تھا، نواز شریف، شہباز شریف کی قیادت میں ہم نے 5.8 فیصد پر گروتھ چھوڑ …

Read More »

کہاں ہے وہ نیا پاکستان جس کا وعدہ کیا گیا تھا؟ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ کہاں ہے وہ نیا پاکستان جس کا عوام کے ساتھ جھوٹا وعدہ کیا گیا تھا؟ کہاں ہے وہ ریاست مدینہ جس کے جھوٹے نعرے لگائے گئے تھے؟ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »