Tag Archives: حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل تک کیلئے ملتوی

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نئے وزیراعلی کے لئے آج اسمبلی میں ووٹنگ ہونی تھی لیکن اسمبلی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے چھ اپریل تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کے استعفے کے بعد نئے وزیر اعلیٰ کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس صرف 6 منٹ …

Read More »

تمام اپوزیشن نے حمزہ شہباز کو متفقہ امیدوار ڈکلئر کیا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے لئے حمزہ شہباز صرف مسلم لیگ ن کا نہیں بلکہ تمام اپوزیشن جماعتوں کا متفقہ امیدوار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی آج اپنا قائد ایوان …

Read More »

ن لیگ کیجانب سے حمزہ شہباز کو وزیراعلی پنجاب کا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے پنجاب کے نئے وزیراعلی کے لئے حمزہ شہباز کا نام پیش کیا ہے اور آج کاغذات جمع کروائے جائیں گے، ن لیگ کا دعوی ہے کہ ایوان میں ان کو اکثریت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی …

Read More »

نئی حکومت عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے پرعزم ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نئی حکومت عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ملک کی جگ ہنسائی کا باعث نہ بنیں …

Read More »

عمران خان کے احتساب کا وقت آگیا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ احتساب کے نام پر کئی سال ہم سے سیاسی انتقام لیا جاتا رہا لیکن اب عمران خان کے احتساب کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز …

Read More »

عوام کا ساڑھے تین سالوں میں ہونے والے استحصال کا حساب لینے کا وقت آگیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق حکومت کی جانب سے گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں عوام کا جو استحصال کیا گیا اس کا حساب لینے کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

عمران خان کو بنی گالہ سے اتار کر عوامی عدالت میں پیش کریں گے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے لوگوں کے دلوں پر زخم لگائے ہیں، صحت کارڈ ایک ڈھونگ ہے جو نواز شریف کا منصوبہ تھا، انہوں نے کہا کہ اب عمران …

Read More »

مریم نواز اور حمزہ شہباز کی قیادت میں مہنگائی مکاو مارچ لاہور سے اسلام آباد روانہ

مریم نواز حمزہ شہباز لانگ مارچ

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز اور حمزہ شہباز کی قیادت میں مہنگائی مکاو مارچ آج لاہور سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگیا ہے، جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی مارچ کے قافلے لاہور سے روانہ ہوگئے ہیں جبکہ لانگ مارچ کا پہلا …

Read More »

وزیراعظم’’مگرمچھ کے آنسو‘‘ بہانا بند کریں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز  کاکہنا ہے کہ وزیراعظم’’مگرمچھ کے آنسو‘‘ بہانا بند کریں۔ ان کا کہنا ہے وزیر اعظم اب عوام کے غصے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز …

Read More »