Tag Archives: جمہوریت

آئین کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آئین کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین آصف علی زرداری نے 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم …

Read More »

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئ ہے۔ قرارداد میں تین رکنی بینچ کے بجائے فل کورٹ میں کیس کی سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد کے متن میں …

Read More »

عدلیہ میں تقسیم پاکستان کیلئے خطرناک ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عدلیہ میں تقسیم پاکستان کے لیے خطرناک ہے، کوئی جمہوریت پسند اس تقسیم سے خوش نہیں، کوئی پاکستانی نہیں چاہتا کہ عدلیہ کے ادارے میں پھوٹ نظر آئے۔  شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے اختیارات چھیننے …

Read More »

جوڈیشل مارشل لاء کو قبول نہیں کرسکتے، مولانا اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک  صحافت) وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے سپریم کورٹ کے فیصلے  پر سخت ردعمل کا اظہار کیا اور  اور اس انتخابات کے حوالے سے عدالتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جوڈیشل مارشل لاء کو قبول نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے …

Read More »

تخت لاہور کی لڑائی پورے ملک کو لے ڈوبے گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تخت لاہور کی لڑائی پورے ملک کو لے ڈوبے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے لاڑکانہ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی بحران سے …

Read More »

زیمبیا کی سیاسی جماعت کے رہنما: امریکہ جمہوریت کا دعویٰ نہیں کر سکتا

زامبیا

پاک صحافت زامبیا کی سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ “فریڈ مامبے” نے کہا: جب کہ امریکہ دوسروں کے وقار اور دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام نہیں کرتا، وہ جمہوریت کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔ پاک صحافت کی سپوتنک کی اتوار کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، جب کہ بہت سے …

Read More »

ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی رہنما  شاہ محمود قریشی کو کھری کھری سنادی

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو کھری کھری سنادی۔  انہوں نے شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری انسان شناس ہیں، انہوں نے شاہ محمود قریشی کا چہرہ …

Read More »

آج پارلیمانی جمہوریت کی روح زندہ ہوگئی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج پارلیمانی جمہوریت کی روح زندہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج عملاً کرکے دکھا دیا ہے ہر …

Read More »

یہ فرعون کی طرح بیٹھ کر آئین کی مرضی کی تشریح کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی قیادت میں سپریم کورٹ نے آئین توڑا،  انہوں نے کہا کہ یہ فرعون کی طرح بیٹھ کر آئین کی مرضی کی تشریح …

Read More »

پاکستان کا امریکا میں جمہوریت کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا امریکا میں جمہوریت کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی نسلوں نے وقتاً فوقتاً جمہوریت، …

Read More »