Tag Archives: تقسیم

مریم نواز کی ن لیگ پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز

مریم نواز

دبئی (پاک صحافت) مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تنظیم نو کے لیے دبئی میں اعلی قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی کے قائد نواز شریف نے کی، …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 41 ارب روپے کے وظائف تقسیم

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

اسلام آباد (پاک صحافت) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چوتھی سہ ماہی وظائف کے تحت اب تک 46 لاکھ سے زائد مستحق خواتین کو 41 ارب روپے سے زائد رقم دی جا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بی آئی ایس پی کے نے کہا ہے کہ بینظیر کفالت کے تحت …

Read More »

دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو کارکردگی سے جواب دیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم پر دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو کارکردگی سے جواب دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمارے لئے خوشی کی بات ہے کہ پہلی …

Read More »

بجٹ میں بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کیلئے 107 ارب روپے مختص

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کی بہتری کیلئے 107 ارب روپے کی رقم مہیا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداواری صلاحیت 41 ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے۔ بجلی کے شعبے میں کوئلے سے …

Read More »

مسلم لیگ (ق) کا پنجاب الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

چویدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ق) نے بھی پنجاب الیکشن کے لیے پارٹی ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ ق کا اجلاس ہوا، جس میں چیف آرگنائزر چوہدری سرور، جنرل سیکرٹری طارق بشیر چیمہ و دیگر شریک …

Read More »

ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کی ایک دوسرے پرالزامات

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) زمان پارک لاہور میں ٹکٹوں کے لئے امیدواروں کی ایک دوسرے پر الزامات لگاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک لاہور میں تحریک انصاف کے امیدواروں کے ایک دوسرے پر الزامات کی ویڈیو سامنے آگئی، پی پی 78 اور پی پی 79 کے …

Read More »

وزیراعظم کا فیصل آباد کا دورہ، مفت آٹے کی تقسیم کیلئے انتظامات کا جائزہ

وزیراعظم شہباز شریف

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے فیصل آباد کا دورہ کیا ہے اس دوران مفت آٹے کی تقسیم کیلئے انتظامات کا جائزہ بھی لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فیصل آباد میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا اور مقامی انتظامیہ کی کارکردگی پر اطمیان …

Read More »

عدلیہ میں تقسیم پاکستان کیلئے خطرناک ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عدلیہ میں تقسیم پاکستان کے لیے خطرناک ہے، کوئی جمہوریت پسند اس تقسیم سے خوش نہیں، کوئی پاکستانی نہیں چاہتا کہ عدلیہ کے ادارے میں پھوٹ نظر آئے۔  شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے اختیارات چھیننے …

Read More »

وزیراعظم کا اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی کے مرکز کا دورہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی کے مرکز کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی کے مرکز کا دورہ کیا اور شہریوں کو مفت آٹے کی فراہمی …

Read More »

راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد جاں بحق

بھگدڑ

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ میں نورس چورنگی کے قریب راشن کی فراہمی کے دوران بھگدڑ مچنے سے خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ راشن …

Read More »